ہاہاہا! یہ اس سے کافی ملتا جلتا ہے: ایک شخص پر بہادری کا بھوت سوار تھا۔ اسے کسی نے بتایا کہ پاس کے علاقے میں ایک گھر ہے جس پر بھوتوں کا سایہ ہے۔ کوئی اسکے اردگرد نہیں پھٹکتا۔ تم ذرا جا کر چیک کر لو اگر دم ہے۔ جوانی ہے دیوانی کے مصداق موصوف ڈنڈا وغیرہ لیکر اس آسیب زدہ گھر پر پہنچے اور دروازے پر...