ناروے میں قانون ہے کہ اگر کوئی بچہ کنڈرگارڈن، نرسری، اسکول میں جا کر اساتذہ کو بتا دے کہ اسکے ماں باپ اسکی پٹائی کرتے ہیں تو فوراً سے پہلے اسے حکومتی تحویل میں لے لیا جاتا ہے اور اسوقت تک یہ بچہ ماں باپ کو واپس نہیں کیا جاتا جب تک پولیس کو اچھی طرح یقین نہ ہوجائے کہ ان الزامات میں کتنی صداقت ہے :)