نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    اگر یہی دلیل دین و مذہب سے متعلق استعمال کی جائے تو ؟
  2. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    کورل ڈرا کی بجائے اگر ٹی ٹی ایف فارمیٹ میں مل جائیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو ترسیموں کی مکمل لسٹ (یونیکوڈ فارمیٹ) ہی فراہم کر دیں۔ انہیں انپیج میں لکھوا کر ترسیمہ جات اخذ کروائے جا سکیں گے۔
  3. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    ویسے تو ہم انہیں انپیج 3 سے اعلیٰ کوالٹی میں حاصل کر سکتے ہیں فیض لاہوری کشیدہ کی طرح لیکن اگر سید منظر صاحب اپنی خوشی سے تمام گلفس خود فراہم کر دیتے ہیں تو یہ زیادہ بہتر رہے گا۔
  4. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    سید منظر مبین میں فیض لاہوری نستعلیق بھی شامل کرنے کی کوشش کریں۔
  5. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    ہمارا فیض لاہوری نستعلیق ریلیز کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ اسوقت کسی خاص مجبوری کے تحت کیا تھا۔ اب کی بار فیض کشیدہ بھی آپکی اجازت کے بغیر جاری نہیں کریں گے۔
  6. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    اسی لئے ابھی تک اسکا اجراء بھی نہیں کیا کہ یہ آپکی امانت ہے۔
  7. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    Occam کے استرے کے مطابق یہ والا خیال زیادہ مناسب ہے۔ دفنانا تو تب بنتا جب باقائدہ کوئی قبرستان دریافت ہوتا۔
  8. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    خیر جتنا سونا خالی انڈو پاک میں شادیوں پر چلتا ہے، اسکو دیکھ تو ایسا نہیں لگتا کہ "دشمن" کی یہ سونا ضبط کرنے والی چال کامیاب رہی :)
  9. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    تو پھر اسے دفنانے کا "نام" کیوں دیا گیا؟
  10. arifkarim

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    جس طرح قادیانیوں کے لیڈران ہر سال جلسوں میں اپنی تعداد بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں، اس سے تو یہی گمان گزرتا ہے کہ یہ عدد کب کا عبور ہو چکا :) As of 2014the community has been established in 206 countries and territories of the world. with concentrations inSouth Asia,West Africa,East...
  11. arifkarim

    اب یہ کون ہے؟

    اب یہ کون ہے؟
  12. arifkarim

    کوئی بات نہیں۔ ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے۔

    کوئی بات نہیں۔ ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے۔
  13. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    امریکی قاتلوں اور مجرموں کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ کیا وہ دودھ کے دھلے ہیں؟ امریکہ نے عراق پر حملے کے بعد وہاں سے کیا کچھ نہیں چرایا؟ آپکی حکومت اپنا سیاسی دباؤ ذرا کم کرے تو شاید انہیں معلوم ہو جائے کہ ہمسایہ خلیجی ممالک داعش کو کتنا پسند کرتے ہیں۔ یہ آفیشل اسٹوری ہے۔ اندر خانے داعش کے حامی...
  14. arifkarim

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    اوریا مقبول کی معلومات کم از کم اسکینڈینویا کے حوالہ سے غلط ہے۔ ناروے، اسویڈن، ڈنمارک میں اعلیٰ تعلیم انگریزی ہی میں دی جاتی ہے۔ چنداں غیر سائنسی مضامین کی پی ایچ ڈی صرف مقامی زبان میں ہو سکتی ہے۔ البتہ بنیادی تعلیم قومی زبان ہی میں دی جاتی ہے۔
  15. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    نعیم سعید کیساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔ کرننگ پہلے سے بہتر ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کیساتھ بھی نتائج دکھائیں اسی سیٹنگ پر۔
  16. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    مردوں کو قبرستان میں دفنانے کا رواج ماضی کی دیگر معدوم تہذیبوں میں بھی ملتا ہے ۔ مثلاً قدیم مصری اپنی بلیوں تک کو دفنایا کرتے تھے۔ البتہ یہ غار میں قبرستان والا معاملہ کچھ عجیب سا لگتا ہے۔ کیا ایسا ممکن نہیں کہ یہ لوگ غار میں رہتے ہوں اور وہیں کسی وجہ سے وفات پا گئے ہوں؟ انہیں دفنانے...
  17. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    آپکو کس حکیم نے کہا کہ ہم نے سائنس کی "وکالت" کی؟ اپنی مخصوص ذہنی فکر کو دوسروں کے لقمے بنا کر اس پر فضول سا تبصرہ کرنا آپکا پرانا طرز عمل ہے۔ ہر دھاگے میں آپ کسی نہ کسی کیساتھ اس طرح کی باتیں کر کے الجھ جاتے ہیں۔ جو بات میں نے کی ہی نہیں اس کو میرے سے منسوب کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔ اس دھاگے...
  18. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    ہم سائنسی لوگ مذہب و دین کو رد نہیں کر رہے۔ ہم تو صرف کٹر مذہبی افراد کے ان رویوں کے خلاف ہیں جو سائنسی تحقیقات سے ملنے والے شواہد کو اپنے مذہب کی بنیاد پر رد کرتے چلے جاتے ہیں۔ ثبوت کے طور پر اس دھاگہ کے شروع میں کاظمی بابا کے مراسلے دیکھ لیں۔ میں نے پہلے بھی کہیں ذکر کیا تھا کہ میں تو خود...
  19. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    یقیناً شاکرالقادری کیساتھ ہوئی ہوگی کیونکہ 1913 میں تو میرے دادا جان مرحوم بھی پیدا نہیں ہوئے تھے :)
  20. arifkarim

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    نفیس کی بیس میں کیا مسئلہ تھا؟
Top