’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت
صرف خود کو ہی اشرف المخلوقات سمجھنے والے حضرتِ انسان کے لیے یہ خبر ایک نیا دھچکا ہے کہ سائنسدانوں نے جنوبی افریقہ کے غاروں میں انسان کی ایک نئی قسم دریافت کر لی ہے، جو غالباً اپنے مُردوں کو دفن بھی کیا کرتی تھی۔
سائنسدانوں کے مطابق قطعی طور پر تو...