نتائج تلاش

  1. arifkarim

    قدامت پسندی ہی کی بدولت قادیانی جماعت اول دن سے ماریں کھا رہی ہے۔

    قدامت پسندی ہی کی بدولت قادیانی جماعت اول دن سے ماریں کھا رہی ہے۔
  2. arifkarim

    وہی جسے 1973 میں ان لغو شعائر اسلام والوں نے دائرہ اسلام سے خارج کیا تھا !:)

    وہی جسے 1973 میں ان لغو شعائر اسلام والوں نے دائرہ اسلام سے خارج کیا تھا !:)
  3. arifkarim

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اپنے ماتھے پر بجلی کے چند جھٹکے کھا کر چیک کر لیں ہلکے وولٹیج پر :)
  4. arifkarim

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    بھٹوکا تو پتا نہیں البتہ اب بفضل زرداری ہر گھر سے روٹی کپڑا اور مکان اسمیت بجلی، پانی و گیس بھی نکل چکی ہے :) اتنا مشکل کام کرنے کی بجائے پورے کا پورا پیر ہی کیوں نہیں ناسا والوں کو بیچ دیتے؟ اچھے دام میں بک جاتا اور وہ جیسے چاہتے اس بابائی کراماتی ’’ٹیکنالوجی‘‘ کو بروئے کار لاتے :)
  5. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    سائنسدانوں نے۔ آج تک جتنی بھی سائنسی ترقیات، ایجادات وغیرہ ہوئی ہیں ان سب کے پیچھے یہی لا تعداد تجربات و مشاہدات کارفرما ہیں۔ چونکہ ہم دیسی لوگوں کو اس کٹھن کام سے کوئی شغف نہیں اور نہ ہی ہمنے آج تک سائنس کی کوئی کتاب نصابی کتب کے علاوہ کھول کر بھی دیکھنی ہے تو ایسے میں آپ کا یہ تبصرہ محض مضحکہ...
  6. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    جی جیسے نور سعدیہ شیخ
  7. arifkarim

    چینی مونک 125 میٹر پانی کے اوپر بھاگ کر دریا پار کر گیا۔ Video

    یہی باتیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں مسیحیوں نے پھیلائی ہوئی ہیں کہ آپ ؑ پانی پر چلتے تھے :)
  8. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    یہاں پر عموماً ایسی باتیں لغویات میں شمار کی جاتی ہیں۔
  9. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    جب آپ کوئی تعمیری یا مثبت بات کرتے ہیں تو اچھی ریٹنگ ہی ملتی ہے۔ ذیل کا ا مراسلہ دیکھ لیں: البتہ جب آپ اپنے ذاتی قیاس اور خیالات کو ’’علوم‘‘ بنا کر پیش کریں گے تو اسپر مثبت ریٹنگ کی توقع مت رکھیں۔ اصل شر تو جھوٹ اور افواہوں کو حقائق بنا کر آگے پھیلانا ہے۔ جس میں آپ اور آپکی محبوب سیاسی...
  10. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    علم وہ ہے جو لاتعداد تجربات اور مشاہدات کی روشنی سے حاصل ہو ۔ ذاتی قیاس اور خیالات پر مبنی کوئی بھی مفروضہ علم نہیں کہلاتا :) اختلاف برائے اختلاف کا تو کوئی فائدہ نہیں۔ ہاں اگر کوئی بات غلط ہے تو اسکی دلیل اور منطق کیساتھ نفی کر دینی چاہئے۔
  11. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    کریڈٹ کرنچ اسلئے آتا ہے کیونکہ اس سے قبل کئی سالوں پر محیط اکانمک بوم خود سینٹرل بینکاروں کی پیداوار ہوتا ہے۔ یہ اکانمک سائیکل کس کے فوائد اور کس کے نقصان میں ہے، یہ مجھے بتانے کی قطعی ضرورت نہیں :) آپ اوپر گراف میں دیکھ سکتے ہیں کہ جب جب بھی امریکی سینٹرل بینک نے مصنوعی طور پر اکانمک بوم پیدا...
  12. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    خیر اسوقت امریکی سینٹرل بینک Federal Reserve کی انتہائی Loose Monetary Policy کا بھی بہت حد تک کردار رہا ہے جس نے پہلے خود کئی سالوں تک کریڈٹ کے حصول کو انتہائی سستا کر دیا یعنی انٹرسٹ ریٹ گرا کر اور پھر اچانک شدت کیساتھ انٹرسٹ ریٹس بڑھا کر اس کریڈٹ کی وصولی شروع کردی۔ نتیجتاً معیشت کی تباہ...
  13. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    آپکی بات درست ہے۔ ہمارا اصل مقصد سونے، چاندی یا کسی اور دھات کے استعمال پر کرنسی بنانا نہیں بلکہ موجودہ کرنسی میں ہونے والی چھیڑ چھاڑ کو روکنا ہے۔ آجکل جو ممالک کے درمیان ہو رہا ہے وہ محض کرنسی وار ہے۔ ہر ملک کی یہی کوشش ہے کہ اسکی قومی کرنسی بین الاقوامی مارکیٹ میں کم سے کم قیمت رکھے تاکہ...
  14. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    یہ داعش کا نظریہ ہے۔ گو کہ آپکو اس سے اتفاق نہیں لیکن خود آپکے ملک امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں لوگ Austrian Economics کے اس نظریہ سے اتفاق کرتے ہیں کہ سینٹرل بینکنگ اور فریکشنل ریزرو بینکنگ ہی سارے معاشی بحرانوں کی جڑ ہے۔...
  15. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    متفق! ہم لامتناہی پیپر اور ڈیجیٹل کرنسی کے حق میں نہیں ہیں۔ اسکے نقصانات 1971 سے مسلسل امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کو اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ جس طرح کسی بھی معیشت میں Goods And Services کی ایک انتہاء ہوتی ہے، جسکی بنیاد پر GDP بنتا ہے تو اسی حساب سے انکی لین دین کیلئے کرنسی کی بھی کوئی حد ہونی...
  16. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    ایک گھنٹے کی یہ ویڈیو یہاں دیکھی جا سکتی ہے جس میں مغربی سرمایہ دارانہ نظام کی تمام تر خرابیوں کو گولڈ اسٹینڈرڈ سے دوری کی وجہ بتلایا گیا ہے:
  17. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    داعش کی سونے کی کرنسی کے چند نمونے:
  18. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    داعش میں لاکھ برائیوں ہوں، البتہ اسنے کم ازکم ایک درست کام تو کیا کہ کاغذی اور ڈیجیٹل کرنسی پر پابندی لگاتے ہوئے صرف سونے، چاندی کے سکوں پر کاروبار زندگی رائج کرنے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ اب دیکھتے ہیں یہ فیصلہ کس قدر درست ثابت ہوتا ہے۔
  19. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار عبدالرحمان الراشد جوکوئی بھی دولتِ اسلامیہ عراق وشام(داعش) کے جاری کردہ دینار خرید کرے گا اور انھیں اپنے پاس سنبھال کر رکھے گا،وہ ان کی بدولت مالا مال ہوجائے گا کیونکہ اس گروپ کو بالآخر اپنے انجام کو پہنچنا ہے اور یہ دینار ہی معاصر تاریخ کا ثبوت باقی رہ جائیں گے۔آج...
Top