نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    میئر ہو یا ناظم ، کام تو انسے ویسے نہیں ہونا۔ :)
  2. arifkarim

    اصفہان میں برف باری

    لگتا ہے امسال ناروے کی ساری برف ایشیا میں پڑ گئی ہے۔ ہمارے پاس ابھی تک برف باری نہیں ہوئی۔
  3. arifkarim

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    مار کٹائی کا جنون ہونے کی وجہ سے ہی فوج میں بھیجا تھا کہ سارا شوق وہاں جا کر پورا کرو
  4. arifkarim

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    یہاں بھی زیادہ تر نیٹ فلیکس یوزرز کے پاس فائبر کنیکشن ہے۔ البتہ قیمت اے ڈی ایس ایل سے دگنی ہے۔
  5. arifkarim

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    ہوم یوزرز کیلئے ADSL کافی ہوتا ہے۔
  6. arifkarim

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    پریکٹیکل اور تھیوریٹیکل رفتار میں فرق ہے۔ ویسے کیا گھر میں کوئی سرور کھولا ہوا ہے جو اتنا زیادہ رفتار کی ضرورت آن پڑی؟
  7. arifkarim

    مجھے اردو بلاگ کے لئے اشتہارات چاہیں۔

    بالکل صحیح۔ عام عوام میں یہی تاثر ہے کہ گوگل ایڈ سنس کوئی سونے کا انڈا دینے والی چڑیا ہے۔ حالانکہ اسکا سب سے زیادہ فائدہ خود گوگل کو ہوتا ہے۔
  8. arifkarim

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مزید بہتری کس طرح لائی جا سکتی ہے ؟

    یہ دراصل سوشل بینی فٹ کی ایک قسم ہے جو یہاں مغربی ممالک میں ایک عرصہ سے رائج العام ہے۔ فرق یہ ہے کہ یہاں سوشل بینی فٹ لینے والے کو کم سے کم فرائض ادا کرنے ہوتے ہیں جیسے ہر ماہ جابز اپلائی کرنا، کوئی ہنر سیکھنا یا مزید تعلیم حاصل کرنا ۔ اگر بینظیر انکم اسپورٹ بغیر کسی فرض کے یہ قوم میں بانٹ رہی...
  9. arifkarim

    متفرق گپ شپ

    کوئی مسئلہ نہیں۔ میں بھی یہاں پر اپنے فانٹ کی کرننگ چیک کرنے کیلئے لکھ رہا ہوں :)
  10. arifkarim

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    گھر میں کونسا کنیکشن ہے؟
  11. arifkarim

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    یقیناً کوئی مذہبی وجہ ہو گی :)
  12. arifkarim

    متفرق گپ شپ

    گیم تو آن لائن کریک شکل میں ڈاؤنلوڈ بھی ہو سکتی ہے۔ سوٹ شاید اس طرح ملنا مشکل ہے :)
  13. arifkarim

    متفرق گپ شپ

    یہاں ایک گیم زیادہ سے زیادہ 500 کرونرز یا قریباً 6000 روپے کی ملتی ہے۔
  14. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ شاید بھول رہی ہیں کہ قریباً تمام ادیان و مذاہب ’’ہم جنتی‘‘ اور ’’وہ جہنمی‘‘ کی فکر پر چل رہے ہیں۔ دوسرے ادیان و مذاہب کو جھٹلائے یا نیچا دکھائے بغیر آپ اپنے من پسند دین و مذہب پر نہیں چل سکتے۔ مسلمان کافر کی تفریق صرف اسلام ہی میں نہیں ہے۔ یہودیوں میں بھی یہودی قوم سے پیدا ہونا بہت بڑے فخر...
  15. arifkarim

    متفرق گپ شپ

    ایک دینار کتنے ڈالر کا؟
  16. arifkarim

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    خیر اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کیلئے یہ گیم ذہنی طور پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ میرا بھائی غالباً 10 سال کا تھا جب اسنے یہ پہلی بار کھیلنا شروع کی تھی۔ آجکل نارویجن افواج میں بھرتی ہے :)
  17. arifkarim

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    2 سال کے بچے کو 18 سال عمر کی گیم! مجھے امید ہے اسکے ابو کو نہیں بتائیں گی :)
  18. arifkarim

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    بچے ہیں نا! کسی کی سنتے ہی نہیں
  19. arifkarim

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    ایک گینگسٹر کی زندگی پر مبنی گیم ہے
Top