نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جیسے سائنس کو نہ ماننے والی مذہبی بریگیڈ ہر سائنسی دھاگے میں آ دھمکتی ہے۔

    جیسے سائنس کو نہ ماننے والی مذہبی بریگیڈ ہر سائنسی دھاگے میں آ دھمکتی ہے۔
  2. arifkarim

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    میرے پاس تو اردو ایڈیٹر کام ہی نہیں کر رہا :(
  3. arifkarim

    اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

    ایک صاحب نے حال ہی میں .urdu ایکسٹینشن کی فائل ای میل کی تھی۔ کافی سر کھپائی کے بعدپتا چلا کہ یہ ایک جدید اردو ورڈ پروسیسر کی فائل ہے۔ ذیل میں اسکے چند فیچرز ملاحظہ ہوں: حسابی ایڈیٹر: ڈیمو ویڈیو: ڈاؤنلوڈ لنک aladdin mohdumar ummargul آصف اثر ابرارحسین ابن سعید اسد اشتیاق علی افضل حسین الف...
  4. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ٹیگ نہیں ملا۔ دوبارہ کر دیتا ہوں محفل کے سائنسدانوں کو زیک محمد سعد فاتح
  5. arifkarim

    سٹار وارز

    ایکس مین تو لا جواب ہے۔ نئی فلم کا ٹریلر دیکھا؟
  6. arifkarim

    سٹار وارز

    اسٹار وارز کا اقساط سسٹم دانستہ طور پر ایسا بنایا گیا تھا؟ ویسے میں نے ۱۹۹۹ میں ریلیز ہونے والی فلم دیکھی تھی۔
  7. arifkarim

    امت مسلمہ میں منطق اور فلسفہ امام غزالی کے دور کے بعد اٹھا لیا گیا تھا۔ یہ مغرب کی خوش قسمتی ہے...

    امت مسلمہ میں منطق اور فلسفہ امام غزالی کے دور کے بعد اٹھا لیا گیا تھا۔ یہ مغرب کی خوش قسمتی ہے کہ اس نے غزالی کو رد کرنے والے مفر ابن رشد کی فلسفی کو اپنایا۔
  8. arifkarim

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    جدید طب ایمان افروز واقعات کی بنیاد پر قائم نہیں ہے۔ یہاں ہر دوا کا کلینیکل ٹرائل ہوتا ہے اور پھر کہیں جا کر دوا اس قابل ہوتی ہے کہ اسے عام مارکیٹ میں بیچا جا سکے۔
  9. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ڈی سی کامکس کی فلم سیریز میں اگلے سال وونڈر وومن متعارف کروائی جائے گی۔ ساتھ میں سوپر مین اور بیٹ مین بھی ہوں گے۔
  10. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیا مارول میں فیمی نسٹ کم ہیں؟ زیادہ تر مین ہی بنائے ہیں انہوں نے :)
  11. arifkarim

    سٹار وارز

    تمام سائنس فکشنز میں سب سے زیادہ بے تکی فلم سیریز ہے۔ گو کہ مجھے اسٹار ٹریک بہت پسند ہے :)
  12. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    فلم دیکھنے کے بعد پڑھنے کا من کر رہا ہے۔
  13. arifkarim

    یہ کونسا سوفٹویئر ہے

    عبدالمجید
  14. arifkarim

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    لگتا ہے کراچی والوں پر مصطفیٰ کمال کا اثر ابھی تک اترا نہیں ہے :)
  15. arifkarim

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    صدر بلدیہ ظاہر ہے بہترین ہے۔ کیونکہ ناظم کہتے وقت ذہن میں ایڈمنسٹریٹر آتا ہے نہ کہ میئر۔
  16. arifkarim

    پیرس کانفرنس میں عالمی ماحولیاتی معاہدہ طے پا گیا!

    تو اسکا حل کیا ہے؟ پوری عالمی معیشت فاسل فیولز پر چلتی ہے۔ تیل، گیس، کوئلہ سب فاسلز ہیں۔ عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز کے اخراج کو کم کرنا، اس معاشی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لائے بغیر ناممکن ہے۔
  17. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہم نے اسپیس کرننگ کا فیچر ccmp سے نکال کر kern ٹیبل میں ڈال دیا ہے۔ لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پاٹ: یہی تو مزے کی بات ہے کہ فانٹ میں ccmp کا کوئی فیچر موجود نہیں ہے البتہ جن جن ویب سائٹس پر یہ آف ہے وہاں اسپیس درست رینڈر ہی نہیں ہوتی۔ جیسے محفل:
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اسوقت صرف کروم ہی تنگ کر رہا ہے۔ ورڈ، انڈیزائن، لیبرآفس، اوپن آفس، انٹرنیٹ ایکسپلورر، مائکروسافٹ ایج اور فائرفاکس کی حد تک ٹھیک ہے۔
  19. arifkarim

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    ظفری بھائی کیا یہ ریاکاری کے زمرہ میں نہیں آتا؟ اسلام کی رو سے تو یہ سخت گناہ ہے کہ دکھاوے کی عبادتیں ادا کی جائیں۔
Top