نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    نیوٹن کے اخذ کردہ قوانین روشنی اور برقی مقناطیسی لہروں پر تجربات کے دوران پورے نہیں اتر رہے تھے۔ ایسے میں آئن اسٹائن کے نظریے کا آنا کیوں کا نہیں کب کا سوال تھا۔ اگر آئن اسٹائن نہ بھی آتا تو کسی اور ماہر طبیعات نے یہ معمہ حل کر دینا تھا۔
  2. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنس نے صرف ان قوانین قدرت کو حتمی قرار دیا ہے جو لاتعداد تجربات و مشاہدات کے بعد یکساں نتائج پر پہنچے ہیں۔ سب کو نہیں۔
  3. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    انکار تو بہت بعد کی بات ہے۔ آپ پہلے منطقی اور عقلی طور پر اس کا وجود ثابت تو کریں !
  4. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    لاتعداد تجربات و مشاہدات کا یکساں نتائج پر آنا ضروری ہے، وگرنہ سائنسی تھیوری بیشک آئن اسٹائن ہی نے کیوں نہ پیش کی ہے، رد کی جا سکتی ہے۔
  5. arifkarim

    فیس بک کی جانب سے ’’پروفیشنل ورژن‘‘ متعارف کرانے کا اعلان!

    فیس بک کی جانب سے ’’پروفیشنل ورژن‘‘ متعارف کرانے کا اعلان نئے ورژن پر گیم آفس میں موجود افراد اپنے عام پروفائلز کی جگہ ’’پرفیشنلز یا پیشہ ورانہ پروفائلز‘‘ استعمال کرسکیں گے، فوٹو: فائل کیلیفورنیا: فیس بک کی جاننب سے ’’پروفیشنل ورژن‘‘ پیش کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جسے اگلے چند ماہ میں ریلیز...
  6. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    قوانین قدرت جو سائنس نے انگنت تجربات اور مشاہدات کے بعد اخذ کئے ہیں، حتمی ہیں ۔
  7. arifkarim

    چاند اور شہابیوں کے سونے اور معدنیات کا مالک کون ہوگا؟

    چاند اور شہابیوں کے سونے اور معدنیات کا مالک کون ہوگا؟ چاند اور سیارچوں سے سونا نکالنا یا ’خلائی پانی‘ تک پہنچنا کتنا بھی بعید از قیاس سہی تاہم امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے نومبر میں ایک نئے قانون پر دستخطوں کے بعد ’خلائی کان کنی‘ جلد ہی حقیقت کا روپ بھی دھار سکتی ہے۔ پہلی مرتبہ امریکی...
  8. arifkarim

    فزکس کی 7 اسباق پر مشتمل کتاب کی فروخت نے ’’ففٹی شیڈز آف گرے‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا!

    فزکس کی 7 اسباق پر مشتمل کتاب کی فروخت نے ’’ففٹی شیڈز آف گرے‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ’’سیون بریف لیسنس آن فزکس‘‘ اس وقت دنیا بھر میں تیزی سے فروخت ہونے والی سائنسی کتاب ہے،فوٹو: فائل لندن: اٹلی کے سائنسداں کارلو روویلی کی ایک دلچسپ کتاب ’’ طبیعات کے 7 مختصر اسباق‘‘ ( سیون بریف لیسنس آن فزکس) اس...
  9. arifkarim

    گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ!

    گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ قاہرہ: مصر میں گدھے کے گوشت کی بڑھتی ہوئی فروخت کو روکنے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے گدھوں کے شناختی کارڈز بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گزشتہ کچھ عرصے سے مصر کے مختلف حصوں میں گدھے کے گوشت کی فروخت ہونے کی خبریں منظر عام...
  10. arifkarim

    انسانوں کی طرح سیکھنے والی مشین ایجاد!

    مصنوعی ذہانت کی سمت میں اچھی پیش رفت ہے۔
  11. arifkarim

    انسانوں کی طرح سیکھنے والی مشین ایجاد!

    سائنسدانوں نے اب ایک ایسی مشین ایجاد کر لی ہے، جو بالکل ویسے ہی نئی چیزیں سیکھتی ہے، جیسے کہ کسی انسان کا دماغ کام کرتا ہے۔ اسے مصنوعی ذہانت کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سائنس جرنل میں اس نئی پیش رفت کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ نئی مشین اس ’نایاب انسانی صلاحیت پر قبضہ کرنے‘ کی...
  12. arifkarim

    ڈرونز کو پکڑنے کے لیے ڈرون سکواڈ!

    ڈرونز کو پکڑنے کے لیے ڈرون سکواڈ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پولیس ایک ڈرون سکواڈ کا آغاز کر رہی ہے جو لوگوں کی جانب سے اڑائے جانے والے ڈرونز کو ڈھونڈنے اور ضرورت پڑنے پر قابو کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہ سروس ایسے ڈرونز کو تلاش کرے گی یا قبضے میں لے گی جو عام لوگ استعمال کرتے ہیں اور جو...
  13. arifkarim

    آئی فون کی رفتار کو تیز بنانے کا آسان طریقہ!

    آئی فون کی رفتار کو تیز بنانے کا آسان طریقہ آئی فون ماہر کے مطابق ان کے اس عمل سے آئی فون کی رفتار غیر معمولی طور پر تیز ہوئی، فوٹو: فائل لندن: اسمارٹ اور آئی فون نے جہاں انٹرنیٹ کے حصول اور استعمال کو آسان بنا دیا ہے وہیں اس کا زیادہ استعمال موبائل فون کے عمل کو سست رفتاربنا دیتا ہے اور...
  14. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کیونکہ خالق کائنات کے بنائے ہوئے قوانین کی تشریح انسان ہی کرتے ہیں، خدا نہیں۔ سعودی شریعت اور ایرانی شریعت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کیا خالق کا کام محض شرعی سزائیں دلوانے تک محدود ہو گیا ہے؟
  15. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    میرے خیال میں اس پوسٹ نے تمام مذہبی جنونیوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دیا ہے :) :) :)
  16. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بالکل ایسا ہی ہے۔ سائنسی سیکشن میں ایک اسلامی مضمون پوسٹ کر دینے سے یہ سائنسی نہیں ہو جاتا۔ پہلے ان سے پوچھیں کہ قرآن پاک کی سائنسی تشریح کیا بلاہے؟
  17. arifkarim

    سٹار وارز

    زیک امریکہ میں تو اسٹار وارز کل ریلیز ہو گئی تھی؟
  18. arifkarim

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    کیا وہاں اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا؟
  19. arifkarim

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    اردو محفل وی بلیٹن کے ڈاؤنلوڈ سیکشن کے بعد اسکی اشد ضرورت تھی۔
Top