فیوژَن، ستاروں کا درجہٴ حرارت زمین پر
جرمن طبیعات دان ایک تجربے میں مصروف ہیں، جس میں نقطہء انجماد سے چند سینٹی میٹر دور ایک سو ملین ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پیدا کیا گیا ہے۔ مگر ان تجربات پر تنقید بھی ہو رہی ہے۔
وینڈلشٹائن سیون ایکس دنیا کا سب سے بڑا ’اسٹیلیریٹر‘ ہے، جس نے ایک صبر آزما...