نصرانیت بطور رومی سلطنت کے سرکاری مذہب آغاز یقیناً وفات عیسیٰؑ کے تین سو سال بعد ہوا تھا، البتہ اول دن سے مسیحی اپنے آپکو یہودیوں سے الگ مذہبی گروہ تسلیم کرتے آئے ہیں۔ نصرانیت کے اوائل میں مسیحی بننے کیلئے پہلے یہودیت تسلیم کرنا شرط تھا۔ پھر رفتہ رفتہ سیدھا عیسائی بنایا جانے لگا۔ جس کے بعد یہ...