میں نے کچھ عرصہ قبلSILوالوں کے زیر تکمیل عوامی نستعلیق نامی فانٹ کا ذکر کیا تھا جو کہ اوپن ٹائپ کے برعکس ذہین فانٹ رینڈرنگ انجن Graphite پر چلتا ہے۔ آج انکی طرف سے میل آئی ہے کہ اسکا بیٹاورژن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فانٹ کے چند نمونے ملاحظہ ہوں:
چونکہ یہ فانٹ مکمل اوپن ٹائپ نہیں ہے یوں فی...