بہت فرق ہے۔ کبھی سائنس کو بغیر تعصب کے پڑھا ہو تو پتا چلے!
تائب نہیں ہوتی بلکہ نئے علوم کے اضافے کے بعد سابقہ علوم کو پرکھتے ہوئے انہیں بہتر یا درست کرتی ہے۔
مطلب امت مسلمہ پر آجکل زلزلوں اور سیلابوں کا عذاب الٰہی آیا ہوا ہے؟ یہ تشریح کس نے کی؟
اسوقت جدید سائنس کا کوئی وجودنہیں تھا اور لوگ...