نتائج تلاش

  1. arifkarim

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    واٹس ایپ کی بس یہی ایک کمزوری ہے جسکی وجہ سے یہ دنیا کی مشہور ترین ایپس میں سے ہے۔ مطلب سیدھا موبائل نمبر دے کر بندہ رجسٹر ہو جاتا ہے۔ ای میل اور دیگر لوازمات کی ضرورت نہیں پڑتی۔
  2. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    امید پر دنیا قائم ہے۔ یا ہم سب امید سے ہیں :)
  3. arifkarim

    اصل کنگ کانگ ایک لاکھ سال قبل زمین پر موجود تھا، ماہرین!

    اصل کنگ کانگ ایک لاکھ سال قبل زمین پر موجود تھا، ماہرین برلن: ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا گوریلا 6 سے 10 فٹ بلند تھا لیکن یہ قریباً ایک لاکھ سال قبل موسمیاتی تبدیلیوں سے ختم ہو گیا تھا، جرمن سینکنبرگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور ٹیوبنجن میں انسانی ارتقا اور قدیم ماحولیات کے...
  4. arifkarim

    2015 کی 10 عجیب ترین گاڑیاں!

    2015 کی 10 عجیب ترین گاڑیاں پیزا اوون سے لیس گاڑی سے لے کر لگ بھگ مکمل طور پر گتے سے تیار کار تک 2015 حیرت انگیز ڈیزائنرز سے بھرپور سال ثابت ہوا ہے۔ ان میں سے بیشتر گاڑیاں فروخت کے لیے دستیاب تو نہیں مگر ان کے منفرد ڈیزائن اور نئے میٹریلز دیکھنے والوں کو دنگ رہنے کے لیے کافی ثابت ہوئے۔ درج ذیل...
  5. arifkarim

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد نوے کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اور یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ یا آپ کا کوئی دوست روزانہ کی بنیاد پر واٹس ایپ استعمال نہ کرتا ہوں۔ مندرجہ ذیل میں کچھ ایسی ٹپس دی گئی ہیں جنھیں جاننا واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ضروری ہے۔ واٹس ایپ پر آنے...
  6. arifkarim

    خلائی دوربین سے بلیک ہول کی ’ڈکار‘ کا مشاہدہ!

    خلائی دوربین سے بلیک ہول کی ’ڈکار‘ کا مشاہدہ نئی دریافت سے واضح ہوتا ہے کہ بلیک ہول صرف نگلتے ہی نہیں بلکہ خارج بھی کرتے ہیں ماہرین فلکیات نے ایک قریبی کہکشاں کے قلب میں موجود بلیک ہول سے گیس کی دو لہریں خارج ہوتے دیکھی ہیں جسے وہ ’بلیک ہول کی ڈکار‘ سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ناسا کی خلائی دوربین...
  7. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    جی ایسا ہی۔ ضیاء الحق کے دور میں بھی اسلامی بینکنگ یعنی سود کے بغیر قرضوں کا آغاز ہوا تھا۔ اور جیسا آغاز تھا ویسا ہی اس اسکیم کا انجام بھی ہو گیا۔
  8. arifkarim

    2015 کے 10 بہترین اسمارٹ فونز!

    لگتا ہے اس بچے نے یہ ڈھیر سارے موبائل کہیں سے چرائے ہیں
  9. arifkarim

    الیکٹرانک مصنوعات کا بڑا میلہ: نئے حیران کن رجحانات!

    نارویجن میں اسے folk ہی لکھا جاتا ہے
  10. arifkarim

    الیکٹرانک مصنوعات کا بڑا میلہ: نئے حیران کن رجحانات!

    اسکی تو اشد ضرورت تھی۔ دنیا کو اب بغیر ڈرائیور کے کاریں جو مہیا کرنی ہیں۔
  11. arifkarim

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    دُکھی ہونے کی ضرورت نہیں۔ ایک وقت میں ایک ہی کار کارآمد ہوتی ہے :)
  12. arifkarim

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    آپ اگلے جنم میں بھی برونائی کے سلطان نہیں بن سکتے جس کے گیراج میں 7000 کاریں ہیں:
  13. arifkarim

    الیکٹرانک مصنوعات کا بڑا میلہ: نئے حیران کن رجحانات!

    کوئی نیا اینڈروئیڈ فون پسند آئے تو ضرور مطلع کیجئے گا۔ ہم نے کونسا لینا ہے :)
  14. arifkarim

    سونے کا انداز خوفناک خوابوں کا باعث؟

    عباس اعوان آپ لوگوں کو ڈراؤنے خوابوں پر تحقیق کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا؟
  15. arifkarim

    سونے کا انداز خوفناک خوابوں کا باعث؟

    سونے کا انداز خوفناک خوابوں کا باعث؟ یہ دعویٰ ہانگ کانگ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے— کریٹیو کامنز فوٹو کیا خوفناک خواب کے باعث آپ رات کو اچانک اٹھتے ہیں اور جسم پر پسینہ بہہ رہا ہوتا ہے ؟ اگر ہاں تو اس کی وجہ آپ کے سونے کی پوزیشن بھی ہوسکتی ہے۔ یہ دعویٰ ہانگ کانگ میں ہونے والی...
  16. arifkarim

    فیس بک چھوڑیں ، ایکسرسائز کریں: زکر برگ!

    قریب قیاس یہی ہے کہ مارک زکربگ امسال ’’رننگ بک‘‘ کے نام سے ایک نئی ایپ لانچ کریں گے۔ جسے لوگ دوڑتے ہوئے بھی استعمال کر سکیں گے۔
  17. arifkarim

    فیس بک چھوڑیں ، ایکسرسائز کریں: زکر برگ!

    فیس بک چھوڑیں ، ایکسرسائز کریں: زکر برگ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اب اپنے صارفین کو حیرت انگیز مشورہ دیا ہے اور وہ یہ ہے کہ کچھ دیر کے لیے تو اس سوشل میڈیا کی جان چھوڑ دو۔ جی ہاں اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں مارک زکربرگ نے اپنے 47 ملین فالورز کو ایک نیا چیلنج دیا ہے اور وہ ہے دوڑنا۔ اپنے...
  18. arifkarim

    دنیا کے سب سے بڑے نیلم کی دریافت کا دعویٰ!

    دنیا کے سب سے بڑے نیلم کی دریافت کا دعویٰ اس کے مالک نے اس پتھر کو ’سٹار آف ایڈم‘ کا نام دیا ہے سری لنکا میں ماہر عِلمِ جواہریات نے ملک کی ایک کان سے دنیا کے سب سے بڑے ستارے کے نشان والے نیلم کی دریافت کا دعویٰ کیا ہے۔ دارالحکومت کولمبو میں قائم ماہرعلم جوہریات کے انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ...
  19. arifkarim

    سودی مصائب اور ان کا حل

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک کوئی بھی ماہر اقتصادیات انسانی معیشت کو سائنسی طور پر ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جدید سے جدید ترین معیشت والے ترقی یافتہ ممالک بھی معاشی بحرانوں سے پاک نہیں ہو سکے ہیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں اس وقت دنیا کا تمام تر مالیاتی نظام ٹرائل اینڈ ایرر جیسے جگاڑوں کی...
  20. arifkarim

    الیکٹرانک مصنوعات کا بڑا میلہ: نئے حیران کن رجحانات!

    الیکٹرانک مصنوعات کا بڑا میلہ: نئے حیران کن رجحانات امریکی شہر لاس ویگاس میں عنقریب شروع ہونے والے میلے ’CES‘ میں مختلف کمپنیاں اور الیکٹرانک ادارے ٹیکنالوجی کے شعبے میں نئے رجحانات اور نئی ایجادات کے ساتھ شامل ہوں گے لیکن وہاں ایک نیا رجحان پروان چڑھ رہا ہے، وہ کیا ہے؟ مکمل طور پر خود کار...
Top