میری ذاتی رائے میں پاکستان اور بھارت کو اپنی اپنی افواج ان کشمیری علاقوں سے واپس بلوا لینی چاہئے۔ پھر اقوام متحدہ کے نیچے صاف اور شفاف انتخابات منعقد کروا کر کشمیری قوم کو حق خود ارادیت کا فیصلہ کرنے دیں۔ اگر دونوں ہمسایہ ممالک کی نیت کشمیر کے حوالے سے ٹھیک ہے تو اس کام میں دیر نہیں ہونی چاہئے۔...