2015 کے 10 بہترین اسمارٹ فونز
اسمارٹ فونز کو متعارف کرائے جانے کے بعد سے ہر سال متعدد ڈیوائسز سامنے آتی رہتی ہیں جنھیں دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش بھی کیا جاتا ہے۔
مگر سوال یہ ہے کہ سب سے بہترین اسمارٹ فونز کونسے ہوتے ہیں ؟
اگر 2015 کی بات کی جائے تو رواں برس متعدد اسمارٹ فونز صارفین کے لیے...