نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    زیک بھائی نے آپکی فارسی زدہ تحریریں پڑھنے سے انکار ظاہر کیا تھا۔ تمام کی تمام نہیں :)
  2. arifkarim

    اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین مکمل

    اوہ اچھا! مطلب یہاں بھی ہمارا مقابلہ ہندوستانیوں سے چل رہا ہے۔ کاش یہاں ہم فارسیوں اور عربیوں سے مقابلہ کرتے جنہیں اردو سے زیادہ قریب مانا جاتا ہے :)
  3. arifkarim

    اسکول لنچ ؟؟

    کچھ سال قبل ایک پارٹی نے اسکولوں میں مفت پھل دینے کا پروگرام شروع کیا تھا۔ لیکن پھر جلد ہی داڑھی مونچھ سے بڑھ جانے پر اسے ترک کرناپڑا۔
  4. arifkarim

    درجہ حرارت

    منفی 9 شام کے 4 بجے
  5. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    لگتا ہے بہتر کرننگ کے چکر میں سید ذیشان بھائی کچھ گروپس کی کرننگ ضرور سے زیادہ ہی کر گئے ہیں۔ خیر فکر ناٹ۔ یہ مسئلہ چنداں گروپس کے پیئرز تک محدود ہے۔ 95 فیصد سے زائد متن ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
  6. arifkarim

    The Graphics Interchange Format متحرک تصویریں

    پیار کا اظہار کرنا ہے۔ محبوبہ کو ہیپنوٹائز نہیں کرنا۔
  7. arifkarim

    اسکول لنچ ؟؟

    آپ لوگ خوش نصیب ہے جنہیں اسکول کیفیز میں گرم لنچ تو مل جاتا ہے۔ یہاں تو وہ بھی میسر نہیں۔ جو کچھ لانا ہے گھر سے لاؤ۔
  8. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    قریب: نی گھر زمنتقل قی کو تے مسجد ٹو نستعلیق نی کر تی کر
  9. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی یہی عرض تھی کہ اگر ایک جیسے اسپوکن فارم ہوں تو رٹرن فارم مسئلہ تو نہیں کرتا؟ :)
  10. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی جان کو مبارک

    درج ذیل کلمے نے تو آپ کی ریاست کی ایک پوری کاؤنٹی کے اسکول بند کروا دئے تھے :)
  11. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    یعنی آپ یہ کہہ رہے کہ ایک ہی اردو لفظ کو دو بار ایک ہی طرح رومن انداز میں لکھنا ممکن نہیں؟ اصل میں مجھے ڈر یہ ہے کوئی خاص نظام نہ ہونے کی صورت میں ایک ہی لفظ کے مختلف رومن ویریشن ہو سکتے ہیں۔ یوں واپس کنورٹ کرتے وقت مسئلہ ہو سکتا ہے۔
  12. arifkarim

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    اور کھانا شادی سے قبل بنانا آنا چاہئے :)
  13. arifkarim

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    قریباً دو روز تک یہ آفت قائم رہی۔ پھر گاہے بگاہے اسکو بہتر کیا جاتا رہا۔اب بھی کبھی کبھار محفل اچانک سست ہو جاتی ہے۔ البتہ شکر ہے آف لائن نہیں ہے۔
  14. arifkarim

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    سرور پر آفٹرشاکس کا اثر ابھی باقی ہے :)
  15. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    یہاں کیا رومنائیزیشن کا کوئی نظام وضع کیا گیا ہے یا بس جیسے دل کرے ٹائپ کر رہے ہیں؟
  16. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    صاحبو! آپکو ہر دھاگہ مل گیا، یہ والا نہیں ملا؟ www.urduweb.org/mehfil/threads/73082/
  17. arifkarim

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    اوہ تو ایسے کہیں نا۔ اسکو ایکٹیویٹ کرنے کیلئے آپشنز میں جاکر ایسے سیٹ کر دیں: اب جب آپ متن ٹائپ کرتے وقت زبان اردو کریں گے تو یہ غلط لفظ پر سرخی لگائے گا۔
  18. arifkarim

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    https://en.wikipedia.org/wiki/Roxelana
Top