چین کے شہر ہربن میں آئس اینڈ سنو نامی 32ویں سالانہ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے لاکھوں افراد کی آمد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
پہلی بار اس تقریب کا آغاز 1963 میں کیا گیا تھا، چند سالوں کے وقفے کے بعد اسے 1985 میں منعقد کیا گیا جس کے بعد سے یہ آج تک جاری ہے...