نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 10 کی تفصیلات ظاہر کر دیں!

    مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 10 کی تفصیلات ظاہر کر دیں ٹیکنالوجی کی کمپنی مائیکرو سافٹ نے نئے آپریٹنگ سسٹم (او ایس)، ونڈوز 10 کے ڈیٹا کے بارے میں تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے ایک بلاگ میں صارفین کی جانب سے ایج براؤزر پر صرف کیے جانے والے منٹس اور فوٹو ایپس کے ذریعے دیکھی جانے والی تصاویر...
  2. arifkarim

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    علوی کا حجم بھی کچھ کم نہیں۔
  3. arifkarim

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    اگر آپ نے محض ڈائینیمک فلٹرنگ کے فیچر کی بناء پرا سے اپنانا تھا تو پہلے ہی بتا دیتے۔ ہمیں کیا معلوم کہ آپ کو اسکی ضرورت تھی :)
  4. arifkarim

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد لاس ویگاس: دنیا کے مشہور ترین اور جانے مانے ویڈیو اسٹریمنگ نیٹ ورک ’نیٹ فلیکس‘ نے پاکستان سمیت دنیا کے 130 ممالک میں بھی اپنی سروسز شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نیٹ فلیکس کی ویب سائٹ کے مطابق صارفین 7.99 ڈالرز ماہانہ میں سروسز حاصل کرسکیں گے، جبکہ ایک ماہ مفت سروسز بھی...
  5. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    کیمرہ ماڈل اور لینز؟
  6. arifkarim

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اسکی شروعات آپ خود کیوں نہیں کرتے؟ سب سے پہلے ان جید علماء کی تفصیل اکٹھی کریں جن کے نزدیک واٹس ایپ کا استعمال گناہ کبیرہ و حرام ہو۔ فتاویٰ کیلئے مکرمی فاتح کی خدمات بھی لی جا سکتی ہیں :)
  7. arifkarim

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    سید ذیشان آپکے عروض پر یہی کوڈ کیسے کام کر رہا ہے؟
  8. arifkarim

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ویسے تویہ لڑی کب کی اپنے اصل موضوع سے ہٹ چکی ہے۔ ایسے میں میری انتظامیہ سے یہی درخواست ہوگی کہ اسےاگر زمین کا گھومنا رک جائے تو ؟ والے دھاگے کی طرح سرد خانے میں ہی دھکیل دیا جائے۔ خوامخواہ کی جگہ گھیر رہا ہے :) :) :) محمد وارث
  9. arifkarim

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    جی اسمیں اردو کا اسپیل چیکر شامل ہے۔ یہاں سے اتار لیں: اردو اسپیل چیکر۔
  10. arifkarim

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    مجھے کہیں سے اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ آپ کافی سست المزاج ہیں۔ اسی لئے جاب بھی گھر بیٹھ کر کرتے ہیں کہ کم سے کم باہر جانا پڑے۔ یہ انقلاب کیونکر برپا ہوا :)
  11. arifkarim

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    آپکی تو دنیا ہی الگ ہے۔ ایسے میں پاکستان جیسے ملک میں رہتے ہوئے کرکٹ سے نابلد ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں :)
  12. arifkarim

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    جی بالکل۔ آپ تو روٹی کو چی چو کہتے ہیں :)
  13. arifkarim

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    اسی لئے زیک کو بھی بہت حیرانگی ہوئی کہ یہ کیا ماجرا ہوا۔ کاؤنٹر ٹرولنگ پر بھی دھاگہ حذف، ٹرولنگ پر بھی۔ اسپر مجھے انضمام الحق کے وہ تاریخی رن آوٹس یاد آ گئے، جب وہ دوڑتے وقت بھی رن آؤٹ ہوتا تھا اور اگر کریس پر براجمان ہو تب بھی :)
  14. arifkarim

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    مجھے یقین تھا کہ کسی دیسی کی طرف سے یہ سوال ضرور آئے گا۔ اسلئے ہم نے پہلے ہی تیاری کی ہوئی تھی:
  15. arifkarim

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    آپ اسکے ریویوز بھی پڑھ سکتے ہیں۔یقیناً عام سائٹس پر اسکے نتائج میں فرق نظر نہ آئے۔ البتہ میں نے کچھ بھاری ایڈز والی سائٹس پر ٹرائی کیا تھا اور یہ واقعی میں تیز ہے۔
  16. arifkarim

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

    دفاعی لحاظ سے روس کی بعض ٹیکنالوجیز امریکہ سے بہتر ہیں۔ اسمیں کوئی شک نہیں۔
  17. arifkarim

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    عموماً بچوں اور نوجوانوں میں یہ "قوت ارادی" کم ہی پائی جاتی ہے :)
  18. arifkarim

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    کسی ایسے صفحے پر ٹرائی کریں جہاں بے تحاشا اشتہارات ہوں۔
  19. arifkarim

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

    نقشہ کے مطابق بھارت بھی میدان میں آ چکا ہے۔ اور مجھے امید ہے ایران بھی آنے والے وقتوں میں آئے گا۔ اسرائیل بھی کسی سے کم نہیں ہے۔
  20. arifkarim

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    یہ سب آپکے کاؤنٹر جہاد کا شاخصانہ ہے۔ تنبیہ بھی کی تھی لیکن ڈاکٹر صاحب کے سر پر جوں تک نہیں رینگتی :)
Top