جوہر نستعلیق کا ٹرائیل یہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
http://www.pakdata.com/download/pdms_jauhar_1178.zip
اسے اوپن لائسنس کرنے سے متعلق ان کی ویب سائٹ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
CONTACT - Pakdata
ویسے مرزا طارق جمیل نے بتایا تھا کہ انہوں نے جوہر نستعلیق کو نوری نستعلیق لگیچرز کے استعمال کا لائسنس دیا...