نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    جسٹس فائز عیسی - ایک تاثر! جولائی 2017 میں جے آئی ٹی کی رپورٹ کی روشنی میں پانامہ کیس میں نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ آیا۔ پانامہ لیکس کے انکشافات ساری دنیا میں تسلیم کئے جاچکے تھے، جے آئی ٹی کی رپورٹ میں ورجن آئی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کی طرف سے نوازشریف فیملی کے چھپائے گئے...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ماموں کا بیٹا کامران، لیگی ورژن :LOL:
  3. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنسز کی سماعت 14 جون کو 30/05/2019 بی بی سی شہزاد ملک - بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد AFP پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سپریم جوڈیشل کونسل نے صرف دو ججز کے خلاف کارروائی کی ہے اعلیٰ عدلیہ کے دو ججوں کے خلاف بھیجے گئے دو صدارتی ریفرنسوں کی سماعت 14 جون کو ہو...
  4. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    انصاف کی راہ میں انصاف حائل ہے سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا دنیا میں صرف ایک منصف ہے جس کے پاس خدائی طاقت ہوتی ہے . الله کے آخری نبی نے ١٤٠٠ سال پہلے اقوام کے زوال کے اسباب کا اپنا آخری فیصلہ دنیا بھر کی اقوام کے لئے کر دیا تھا تم سے پہلے قومیں اسلئے تباہ اور برباد ہو گئیں جنہوں نے صرف غریب...
  5. جاسم محمد

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    مشرف کا بھی اسی لئے احتساب ہو رہا ہے۔ ریاست جسکی لاٹھی اس کی بھینس کے اصولوں پر نہیں چل سکتی۔ اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے والے کو خواہ اس کا تعلق ریاست کے کسی بھی ستون سے رہا ہو کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے۔ جس ملک میں جزا سزا باقی نہیں رہتی وہ پاکستان جیسے بن جاتے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    احتساب نہ ہونے سے تو بہتر ہے دیر آئے پردرست آئے۔ قوم ابھی بھی ناشکری ہی کر رہی ہے۔
  7. جاسم محمد

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    نہیں۔ کسی دوسرے ملک سے پیسے لے کر اپنے ملک کے راز بیچنے پر احتساب کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
  8. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    اس کا مطلب وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی’ رویت ایپ‘ بالکل صحیح چاند دکھا رہی ہے۔ عید 5 جون کو ہی ہوگی۔ حکومت سے درخواست ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے ممبران کو بے روزگاری سے بچانے کیلئے اپنے 1 کروڑ نوکریوں والے پیکج میں شامل کر دیں۔
  9. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کی ایپلی کیشن 'دی رویت' متعارف کرادی ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 31 مئ 2019 گوگل پلے پر موجود ایپلی کیشن کے بارے میں معلومات میں بتایا گیا کہ 'دی رویت' کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستان میں چاند اور اس کی رویت کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس...
  10. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    متفق۔ مذہبی سیاسی جماعتیں اسلام کی نہیں اسلام آباد کی سیاست کرتی ہیں۔
  11. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    بہت سے غلط کام کئے ہیں لیکن سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف ریفرنس بھجوانا عین قانونی عمل ہے۔ کونسل میں اگر جسٹس فائز عیسیٰ با عزت بری ہو گئے تو حکومت کے فیصلوں پر تنقید کی جا سکتی ہے۔ صرف ریفرنس بھیجنے پر تنقید بے معنی ہے۔
  12. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    ن لیگ کی عدلیہ بچاؤ تحریک کا مقصد صرف اپنے پسندیدہ ترین جج کو بچانا ہے۔ خود تو مرضی کا فیصلہ نہ آنے پر پوری سپریم کورٹ پر ہی حملہ کر دیا تھا اور پاناما کیس میں اپنے خلاف فیصلہ پر 5 سپریم ججوں کو ملک کا ستیاناس کرنے والا کہا تھا۔ جمہوریت پسند ججز کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے، نواز شریف ویب...
  13. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    تحریک انصاف حکومت نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اگر جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف الزامات جھوٹے ہیں تو وہ سپریم جوڈیشل کونسل میں با عزت بری ہو جائیں گے۔ اپوزیشن اور ان کے حمایتی لفافے جس طرح اپنے ایک محبوب جج کے خلاف ریفرنس بھجوانے پر شور مچا رہےہیں۔ کاش انہوں نے 1997 میں نواز شریف کے سپریم کورٹ پر حملے...
  14. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    غلامی تو جسٹس فائز عیسی شریف خاندان کی کر رہا ہے: × پہلے شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کرپشن کیس ٹیکنیکل بنیادوں پر بند کیا SC rejects NAB appeal to reopen Hudaibiya reference - Pakistan - DAWN.COM × پھر سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کا لکھا ہوا پاناما کرپشن کیس کے فیصلہ پر اعتراض اٹھایا...
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    “مجھے کیوں نکالا” “۵ ججز نے ملک تباہ کر دیا” کے بعد پیش خدمت ہے “عدلیہ بچاؤ تحریک” :LOL:
  16. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    دل، گردوں کے بعد نواز شریف کا دماغ بھی فیل ہو گیا ہے۔ اللہ رحم کرے۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    احتساب صرف سیاستدانوں کا ہی کیوں ہوتا ہے ججز اورجرنیلوں کا کیوں نہیں یہ جملہ ہم بار بارسنتےآئےہیں آج جب جرنیلوں کوسزاہوئی اورکرپٹ ججز کے خلاف ریفرنس دائر ہوا تو وہی لوگ آج شور مچارہے ہیں اور ان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں جان جاؤ پاکستانیو اپنےدشمنوں کو
  18. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    عمران خان وزیر اعظم بننے سے قبل پی ٹی ایم کے جلسوں میں شرکت کرتے رہے ہیں۔ وزیر اعظم بننے کے بعد محسن داوڑ اور علی وزیر کو اپنے پاس مدعو کر کے قبائلیوں کے مسائل سنے۔ ان کی درخواست پر آئینی ترامیم بھی اسمبلی سے پاس کروا دی۔ لیکن یہ ناشکرے ہی رہے۔ بے صبری میں لبیک یا رسول اللہ والی تاریخ میں پھنس...
Top