نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تاریخ کےخطرناک ترین وائرسوں کا شکار، بے کار لیپ ٹاپ، قیمت 12 لاکھ روپے

    تاریخ کےخطرناک ترین وائرسوں کا شکار، بے کار لیپ ٹاپ، قیمت 12 لاکھ روپے ویب ڈیسک بدھ 29 مئ 2019 چھ کمپیوٹر وائرسوں سے آلودہ ایک لیپ ٹاپ 12 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل چین: آج کے دور میں ہر شے بِک جاتی ہے اور اب ایک چینی فنکار کی جانب سے تیار کردہ 2008 کا ایسا لیپ...
  2. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    احتساب سے بھاگنے کیلئے۔
  3. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    عمران خان ریاست کو اپنے مخالفین کیخلاف استعمال کر رہے ہیں، بلاول بھٹو ویب ڈیسک بدھ 29 مئ 2019 خان صاحب ملک کے ہر ادارے پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پی پی پی فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریاست کو اپنے...
  4. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    ’مجھے معلوم تھا کہ آج نواز شریف کی حکومت سپریم کورٹ پر حملہ کرے گی اور ہم نے حفاظت کیلئے آئی ایس آئی سے رابطہ بھی کیا۔ مگر اس کے باوجوحملہ ہوا‘ چیف جسٹس سجاد علی شاہ مرحوم کے تاریخی الفاظ
  5. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    آج ن لیگی قیادت کس منہ سے معزز ججوں کا دفاع کر رہی ہے؟ پہلے اپنا دامن تو صاف کرے۔
  6. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    نومبر28سنہ1997 سپریم کورٹ پر ن لیگ کا حملہ - November 28, 2018 پاکستان مسلم لیگ ن کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخ میں ایک شرمناک دن جب سابق نااھل وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ضد اور انا نے ان سے ایک ایسا کام سرانجام دلوایا جس کے داغ آج بھی ان کے دامن پے ہے...
  7. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    پانچ ججز کے فیصلے سے ملک کا ستیا ناس ہونا شروع ہوگیا، نوازشریف شہباز شریف اور جسٹس قیوم ٹیلی فون پر بھائی چارے کو فروغ دیتے ہوئے نومبر28سنہ1997 سپریم کورٹ پر ن لیگ کا حملہ
  8. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی 29 مئی ، 2019 وسیم عباسی -اردو نیوز، اسلام آباد ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان زاہد ایف ابراہیم نے تصدیق کی ہے کہ ’اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف صدر پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر ریفرنس دائر‘ کیے جانے کے بعد انہوں نے استعفی دے دیا ہے۔...
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    یہ استعفیٰ اس وقت کیوں نہیں دیا جب معزز ججز کے فیصلے کے خلاف ’ مجھےکیوں نکالا‘ مہم چل رہی تھی؟ پانچ ججز کے فیصلے سے ملک کا ستیا ناس ہونا شروع ہوگیا، نوازشریف
  10. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    کیونکہ ایسا رویت ہلال کیلنڈر بنانے سے ان کی اپنی مذہبی اتھارٹی پر حرف آتا ہے۔ اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صحافی: سٹیل مل، پی آئی اے سمیت قومی اداروں کا خسارہ دور کیوں نہ کیا؟ نوازشریف: اسٹیبلشمنٹ نے نہیں کرنے دیا۔ صحافی: 35 برس تک اقتدارمیں رہے لیکن عوام کو تعلیم، صحت اور سماجی انصاف سے محروم کیوں رکھا؟ نوازشریف: اسٹیبلشمنٹ نے کام نہیں کرنے دیا۔ صحافی: ساری دنیا کے حکمران اپنا کاروبار اور...
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی تو اسکا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے کیونکہ پچھلی حکومت نوازشریف کی تھی ‏لیکن معیشت کی بدحالی اور 30 ہزار ارب کے قرضے لینے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ ‏:LOL:
  13. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    کیا سائنسی بنیادوں پر رویت ہلال کیلئے کم سے کم یہ درجہ معلوم نہیں کیا جا سکتا؟ اور اگر کیا جا سکتا ہے تو پھر اسی درجہ کے حساب سے رویت ہلال کیلنڈر بنا لیا جائے تو وہ مذہب کی رو سے قابل قبول نہیں ہوگا؟
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    ملکی معیشت کا تعلق کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے نہیں ہوتا۔ یہ تو بذات خود ایک سائنس ہے اور اس فیلڈ کے بادشاہ ڈاکٹر عاطف میاں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی برطرفی پر اس قدر شدید طوفان آیا تھا۔ کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ ان کے جانے کے بعد معیشت کو دوبارہ سائنس کی بجائے سیاسی بنیادوں پر چلایا جائے گا۔ جس کے...
  15. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    کیا نماز سورج کے حساب سے صحیح وقت پر پڑھنا اسلامی مسئلہ نہیں ہے؟ جب سائنس آپ کو بتاتی ہے کہ فلاں دن اتنے بجے سورج آسمان پر اس مقام پہ ہوگا کہ آپ عقیدہ کی رو سے نماز ادا کر سکتے ہیں تو تب آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ نماز کا کیلنڈر سال پہلے ہی چھپ کر تیار ہو جاتا ہے۔ اور سارے آنکھیں بند کرکے اس...
  16. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    سائنسی مشاہدات کی بنیاد پر رویت ہلال کیلنڈر بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ عام لوگ اس کیلنڈر کو مانتے نہیں ہیں۔ البتہ شمشی اور قمری کیلنڈر پر مکمل یقین رکھتے ہیں جو کہ خود سائنسی مشاہدات پر بنا ہوا ہوتا ہے۔
  17. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    ریاست پاکستان سے کوئی بھی نہیں لڑ سکتا۔ سیدھا سیدھا سیاسی راستہ اپنائیں۔ وگرنہ انجام تو سب کو معلوم ہے
Top