پاکستان پچھلے 10 سالوں سے قرضوں کے دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ اپوزیشن نے ملک و قوم پر اتنا زیادہ قرضہ چڑھا دیا کہ نئی حکومت کے پاس اس کا سود تک ادا کرنے کے پیسے نہیں ہیں۔
ان حالات میں نئے قرضے صرف پرانے قرضے ایڈجسٹ کرنے کیلئے لئے جا رہے ہیں۔ بیرونی قرضے لے کر عوام کو ریلیف فراہم کرنے والی کھڑکی...