نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات میں پی ٹی وی کے ایم ڈ ی سے مسلسل تصادم کے بعد فارغ کر دیا گیا تھا۔ وزیر اعظم کا خیال تھا کہ سائنس کی منسٹری سنبھال کر یہ منظر عام سے غائب ہو جائیں گے۔ لیکن یہ حضرت تو آئن اسٹائن ہی بن گئے۔
  2. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہ مجھے فطرتی رویت ہلال سے زیادہ مذہبی ہائی جیکنگ کا کیس لگتا ہے۔ معاملہ سیدھا سا ہے کہ زندگی کے ہر شعبہ میں ان حضرات نے اپنی لمبی ٹانگیں پھنسا رکھی ہیں۔ قانون بنانے لگو تو شریعت سےمتصادم نہیں ہو سکتا ۔۔۔اسلامی نظریاتی کونسل ایجاد چاند دیکھنے لگو تو طریقہ عین اسلامی ہونا چاہئے۔۔۔رویت ہلال کمیٹی...
  3. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    یہ ایک قسم کا تعصب ہی ہے۔ سندھ، پنجاب وغیرہ کے دیہی علاقوں میں خاندانی سسٹم آج بھی مضبوط ہے۔ شہروں کا نہیں کچھ کہہ سکتے کیونکہ وہاں گلوبلائیزیشن کے اثرات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    معروف عالمی میڈیا نیویارک ٹائمز نے آواز اٹھانا شروع کر دی ہے۔ اب کیا کرے گی فوج؟ ‘Time Is Up’: Pakistan’s Army Targets Protest Movement, Stifling Dissent
  5. جاسم محمد

    ایشیا کرکٹ کپ 2020ء کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

    ایشیا کرکٹ کپ 2020ء کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ویب ڈیسک منگل 28 مئ 2019 پی سی بی آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز کرے گا، ذرائع (فوٹو: فائل) لاہور: اگلے سال ہونے والے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل کا...
  6. جاسم محمد

    داعش کے زمينی تسلط کا خاتمہ

    مسئلہ چین میں نہیں امریکہ میں ہے۔ وہاں بھی پاکستان کی طرح چادر دیکھ کر پاؤں نہ پھیلانے پر معیشت کا بیڑہ غرق ہو گیا ہے۔ America is in denial about the trade deficit — it’s not China, it’s us
  7. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    یہ آج کی بات نہیں۔ صدیوں سے پشتون قبائل کا یہی حال ہے۔ انگریز، روسی، امریکی اور اب پاک افواج کی باری ہے۔
  8. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    غلط بات۔ یہودیوں کے ساتھ جو جرمن نازیوں نے کیا وہ تاریخ کا نہ جھٹلایا جا سکنے والا المناک سانحہ ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ پاکستانی اپنی فوج کے ہاتھوں بنگالیوں کے قتل عام پر تو آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتے ہیں۔ لیکن جب ان کو ثبوتوں کے ساتھ بتایا جاتا ہے کہ جرمن افواج نے دوسری جنگ میں واقعی...
  9. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    صدارتی نظام میں ہر جگہ ٹیک نوکریٹ لگائے جا سکتے ہیں۔ پارلیمانی نظام میں یہ ممکن نہیں ہے۔
  10. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    جب ابھی وقت دیکھنے کا سائنسی آلہ گھڑی ایجاد نہیں ہوئی تھی تو نماز کے اوقات کا تعین بھی سورج دیکھ کر ہی کیاجاتا تھا۔ جب گھڑی ایجاد ہوگئی تو مسلمانوں نے روایتی سورج دیکھ کر روزانہ کے مذہبی فرائض ادا کرنا چھوڑ دئے اور مکمل طور پر سائنسی آلہ کے ’اوقات و شمسی کیلنڈر‘ پر ’انحصار‘ شروع کر دیا۔ اس...
  11. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ کیا دور بین کے عدسوں (سائنسی ایجاد) سے دیکھا گیا چاند عقیدہ کی رو سے درست بھی ہے یا نہیں؟ جب ابھی دور بین ایجاد نہیں ہوئی تو مسلمان چاند کیسے دیکھتے تھے؟
  12. جاسم محمد

    وقار ذکا نوجوانوں کے ذہن تباہ کرنے پر شرمندہ ، معافی کے طلب گار

    وقار ذکا نوجوانوں کے ذہن تباہ کرنے پر شرمندہ ، معافی کے طلب گار ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے میں نے ایسا مواد پوسٹ کیا جس نے نوجوانوں کے دماغ کو تباہ کیا، وقار ذکا فوٹوفیس بک کراچی: رئیلیٹی شو کے میزبان وقار ذکا نے نوجوانوں کے ذہن تباہ کرنے اوران کے ساتھ براسلوک کرنے پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے...
  13. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    مفتی منیب سائنس و ٹیکنالوجی کو’ آنکھ ‘کی نوک پر رکھتے ہوئے۔۔۔
  14. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    دنیا کی ساری سائنس اور ٹیکنالوجی کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں : مفتی منیب الرحمان 27/05/2019 ہم سب نیوز وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر 5 جون کو ہو گی نیز یہ کہ اب دوربینیں لگا کر چاند دیکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ...
  15. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    اب تو پوری کابینہ میدان میں آگئی ہے۔ اب کیا کہیں گے؟ وفاقی کابینہ کی فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید جوان کو خراج عقیدت کابینہ اجلاس میں بجٹ سے متعلق ابتدائی دستاویز پرغور کیا گیا اور 11 جون کو بجٹ پیش کیا جائے گا: معاون خصوصی برائے اطلاعات کی پریس کانفرنس — فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد...
  16. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    میں بھی افغان ہوں 27/05/2019 حامد میر ”میں افغان تھا، میں افغان ہوں اور میں افغان رہوں گا“۔ یہ الفاظ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے 2016 میں کہے تھے جس پر کچھ محبِ وطن بھڑک اُٹھے اور اُنہوں نے اسفند یار ولی پر غداری کا الزام لگا کر اُنہیں افغانستان جانے کا حکم دیا لیکن اے این...
  17. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    خرکمر چیک پوسٹ پر کیا ہوا؟ مسلح کون تھا، بڑا سچ سامنے آگیا Last Updated On 28 May,2019 10:22 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنما کے ساتھی ڈاکٹر عالم نے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا ہے کہ محسن داوڑ چیک پوسٹ حملے کے وقت مسلح گروہ کیساتھ آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جتنا...
Top