نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    پنجاب حکومت کے دفاع کیلئے پورا دستہ تیار، 38 ترجمان مقرر فائل فوٹو: عثمان بزدار لاہور: پنجاب حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کردیے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے پنجاب حکومت کے ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا۔ ترجمانوں کی فہرست پنجاب حکومت...
  2. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اپنی کرپشن بچانے اور احتساب سے بھاگنے کیلئے یہ لوگ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔
  3. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    فوج کے اندر احتسابی اداروں کی غیرموجودگی نے۔ جہاں جزا سزا کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوگا وہاں یہی کچھ ہی ہوگا۔
  4. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    فوج کے پاس بندوقیں لے جا کر چھیننے کا موقع ہی فراہم نہ کریں۔ بعد میں جو دوڑیں لگانی ہیں۔ بہتر ہے پہلے ہی احتیاطی تدابیر کر لیں۔
  5. جاسم محمد

    روشن صبح

    ملائیشیا میں پھنسے ہوئے 320قیدیوں کو لے کر خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا قیدیوں کے طیارے میں پاکستان زندہ آباد اور شکریہ عمران خان کے نعرے،طیارے کے اندرونی منا ظر کی ویڈیو بھی سامنے آگئی عثمان خادم کمبوہ بدھ 29 مئی 2019 22:55 اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی2019) ملائیشیا میں...
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان بہت ظالم وزیر اعظم ہے۔ غریبوں کو جیل سے نکال رہا ہے اور امیروں کو جیل میں ڈال رہا ہے۔۔۔
  7. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہی بنیادی اختلاف ہے۔ چاند آنکھ سے نظر آنا چاہئے وگرنہ رمضان و عید ممکن نہیں ہو سکے گی۔ اس حکم کے پیچھے بھی اللہ کی کوئی حکمت ہوگی۔
  8. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    مجھے جو قریب ترین حوالہ ملا وہ میں نے پوسٹ کر دیا۔ اگر یہ مضمون میں خود لکھتا تو ساتھ پورا حوالہ لگا دیتا۔ اور اگر ایسا کوئی حوالہ سرے سے موجود ہی نہیں ہے تو یہاں مضمون نگار نے صاف غلطی کی ہے۔
  9. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    واقعی بہت اچھا لکھا ہے لیکن یہاں فاش غلطی کی ہے: 1۔ الیکشن انجینئرنگ تو ایوب دور سے ہو رہی ہے جب جنرل ایوب کو فاطمہ جناح کے خلاف جتوایا گیا تھا۔ 2۔ بڑے سیاسی لیڈرز ایوب دور سے جنرلز کی حمایت کرتے آئے ہیں۔ جیسا کہ ذوالفقار علی بھٹو جنرل ایوب جبکہ نواز شریف کئی سال تک جنرل ضیا کی کابینہ میں بلا...
  10. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اسد عمر کو ہٹانے کے بعد مصر کی معیشت ٹھیک کرنے والے پکے مسلمان آئی ایم ایف ماہرین کو لگایا تھا مگر یہاں بھی آپ کی جماعت نے کیڑے نکال لئے تھے۔ ;)
  11. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    کافی حد تک ۔ لیکن فوج بہرحال سویلین حکومت کو کرپشن کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔ یہ کرتوت ان کے اپنے ہی ہیں۔ جس کا جواب ان کو دینا پڑے گا۔
  12. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    ریاست پاکستان دنیا کی دیگر ریاستوں سے مختلف ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    سویلین آمر نواز شریف نے1997 میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب سجاد علی شاہ مرحوم کو اپنے خلاف کیس سننے پر ہی گھر بھیج دیا تھا۔ اس کے باوجود مارشل لا لگنے تک اس نے دو سال آرام سے حکومت کی۔اور آج تک ان غیرقانونی اقدامات کی سزا نہیں بھری۔ عمرانی حکومت نے تو ابھی صرف جوڈیشل کونسل میں عین قانونی ریفرنس...
  14. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    کم از کم فوجی چیک پوسٹس پر پی ٹی ایم لیڈران کو مسلح گارڈز لے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
  15. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    تحریک لبیک یا رسول اللہ والے بھی اسی طرح فوج اور عدلیہ کے خلاف بڑی بڑی باتیں کرتے تھے۔ آج کہیں نظر نہیں آتے۔ کیا پی ٹی ایم اپنا انجام یہی دیکھنا چاہتی ہے؟ تحریک انصاف نے پی ٹی ایم کے ساتھ اظہار یکجہتی میں اپنے نمائندہ کھڑے نہیں کئے تھے۔ آج افغانی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی شہہ پر یہ اپنی ہی فوج...
  16. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    پشتو دان ترجمہ کر دیں۔ کیا بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے؟ محسن دوړ: د پاکستان پوځ باید له وزیرستانه ووځي
  17. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    کیونکہ مولوی کو نماز کیلنڈر پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ صرف رویت ہلال کیلنڈر پر ہے۔
Top