نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    اسی تقریر کا یہ حصہ بھی سنائیں جس میں محسن داوڑ فرماتے ہیں کہ اگر علی وزیر کو کچھ ہوا تو فوج وزیرستان سے زندہ واپس نہیں جائے گی۔ ان کو پورے ملک میں ماریں گے۔
  2. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    متفق۔ حکومت کی ڈوریں ملک کی فوج اور عدلیہ کے ہاتھ میں ہیں۔ جبکہ اپوزیشن کی ڈوریں غیرملکی ہاتھوں میں ہیں۔
  3. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    پیمرا نے اس کیس کی رپورٹنگ پر مکمل پابندی لگا کر شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر مل کرپشن کیس کی یاد تازہ کر دی۔ جب اسی جسٹس فائز عیسی نے حدیبیہ کیس کی میڈیا میں تشہیر پر پابندی لگا دی تھی۔ جو بویا وہی کاٹا No live shows on Hudaibiya, rules SC
  4. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میچ چلتا تو اچھا جاتا۔ ۲۰ اوورز میں ہی ختم ہو گیا
  5. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    دھبلانا نئیں ہے (سرفراز)
  6. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    عمران خان نے 100 فیصد کہا تھا 100 تک ہدف نہیں۔
  7. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    وزیرستان واقعے سے متعلق تقریر پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے علی محمد خان کا محسن داوڑ اور علی وزیر کی قومی اسمبلی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ فوٹو:فائل اسلام آباد: شمالی وزیرستان واقعے سے متعلق وزیر مملکت علی محمد خان کی تقریر پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی...
  8. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    ن لیگ کا ججز کے خلاف ریفرنسز پر پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ ویب ڈیسک جمع۔ء 31 مئ 2019 ریفرنسز کے خلاف احتجاج کا ہر آپشن استعمال کریں گے، مسلم لیگ (ن) فوٹو:فائل اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے ججز کے خلاف حوکمتی ریفرنسز پر پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کے...
  9. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    بالکل سنجیدہ نہیں لے رہے۔ یہ 2007 یا 2009نہیں جب نواز شریف کی ایک کال پر پورا ملک سڑکوں پر نکل آیا تھا۔ پاکستان بدل چکا ہے۔
  10. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    اگر جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے تمام اثاثے ظاہر کئے ہوئے ہیں تو حکومت کے علاوہ کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں حکومت تو آرام سے بیٹھی ہے اور اپوزیشن نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا ہے۔ کیا ان کو معلوم ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے؟ اور ان اثاثوں کی تحقیق پر وہ خود پکڑے جائیں گے؟
  11. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    تو پھر ساری بحث ہی ختم ہو گئی۔ تحریک انصاف حکومت نےججز کے خلاف عین قانونی ریفرنس دائر کیا ہے۔ یہی کام پچھلی حکومت میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف بھی ہوا تھا۔ اس وقت تو ان نام نہاد جمہوریت پرستوں نے ان کے حق میں آواز نہیں اٹھائی۔ جوڈیشل کونسل ان ریفرنسز پر جو بھی فیصلہ صادر کرےگی حکومت اسے من و...
  12. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    35 اسکور پر دو آؤٹ ہو چکے ہیں۔ 7 واں اوور
  13. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    یا حیرت! ن لیگ والے عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لینے کیلئے سپریم کورٹ پر حملہ کر دیں۔ چیف جسٹس سجاد علی شاہ مرحوم کو صدر پاکستان کے ذریعہ معزول کر وا دیں۔ جسٹس قیوم کو فون کر کے سیاسی مخالفین کی سزائیں بڑھانے کے لئے دباؤ ڈالیں۔ پاناما کرپشن کیس میں نااہل ہونے کے بعد معزز ججوں کو ملک کا...
  14. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔ لیکن اسرائیلی اس بے عزتی کو انا کا مسئلہ نہیں بناتے۔ اور کسی تیسرے ملک سے پاکستانی مصنوعات درآمد کرتے رہتے ہیں۔ البتہ پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات درآمد کرتے وقت فلسطینیوں کی غیرت یاد آجاتی ہے :)
Top