پچھلے ستر سالوں میں جو نہیں ہوتا رہا وہ عمران خان کی حکومت میں ہو رہا ہے جیسے کے پہلے جب آئی ایم ایف سے قرضہ لیا جاتا تھا تو مہنگائی نہیں ہوتی تھی اس حکومت میں ہو رہی ہے, پہلے جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی تھی تو عوام خوشی کے شادیانے بجاتے تھے اب روتے ہیں, ١٩٩٢ کے علاوہ پاکستان کوئی کرکٹ ورلڈ کپ نہیں...