نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    میرا خیال ہے اصلی ہی ہے۔ کبھی اس کی تردید نہیں کی گئی۔
  2. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    تحریک انصاف معیشت ٹھیک کرنے کا مینڈیٹ لے کر آئی تھی یا ان قومی چوروں کا احتساب کرنے؟ 40ارب ڈالر کے بیرونی قرضے ملک و قوم پر چڑھا کر کچھ عرصہ کیلئے معیشت تو کوئی بھی چلا سکتا ہے۔ لیکن احتساب نہیں کر سکتا۔
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مکمل تقریر: نئے پاکستان میں کوئی بھی شخص احتساب سے ماورا نہیں۔ ہر اک سے سوال کیا جائے گا اور اسے جواب دینا پڑے گا۔
  4. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یعنی سرفراز کو 2046 میں وزیر اعظم سمجھیں :)
  5. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انگلینڈ میں تقریبا پورا سال بارشیں ہوتی رہتی ہیں ۔ اتنی عام سی بات آئی سی سی کو معلوم نہیں تھی۔ UK: Annual raindays 1990-2018 | Statistic
  6. جاسم محمد

    پنجاب رنگ

    عمدہ نائٹ شاٹ
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی ہیک نہیں ہوا ہے۔ نئے پاکستان میں فوج اپنے اعلیٰ افسران کا احتساب کر رہی ہے۔ جوڈیشل کونسل کرپٹ ججز کو پکڑ رہی ہے۔ نیب کرپٹ سیاست دانوں، بیروکریٹس پر ہاتھ ڈال رہی ہے۔ اب جب میڈیا کا احتساب شروع ہوگا تو صحافت خطرے میں ہے کا شور سنائی دے گا :)
  8. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    آصف زرداری کی گرفتاری کا کوئی جواز نہی بنتا۔ پارليمينٹ کو انکے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے چاہیے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی۔ میاں شہباز شریف
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں تاکہ میں اُنھیں لاڑکانہ لے کر جاؤں اور سڑکوں پر گھسیٹوں: شہباز شریف کا اسمبلی میں اجلاس سے خطاب
  10. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    اور 14 جون کو جسٹس فائز عیسیٰ کا احتساب۔
  11. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    آصف زرداری کو بچانے کیلئے کونسی بیماریاں نکالنی ہیں سے متعلق متحدہ اپوزیشن نے جلد اجلاس بلوانے کا عندیہ دیا ہے، ذرائع
  12. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    اگر کسی جماعت نے منافقت کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے تووہ ن لیگ ہے۔
  13. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    کون کس کا اصل بھائی ہے، پتا چل گیا نا قوم کو اب؟
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیل سے یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گرفتاری زرداری کی ہوئی ہے اور آگ شریفوں کو لگ گئی ہے۔ یہ کیا چکر ہے۔
  16. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    30 سال کا حساب مانگا تو کہا 9 ماہ کا وزیر اعظم پہلے اپنا حساب دے۔ اے منافقت تیرا ہی آسرا ہے۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف حکومت: نیب کی کیا مجال مجھے پکڑے عمران خان حکومت: جج صاحب مجھے نیب سے بچا لیں
  18. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    نواز شریف حکومت: نیب کی کیا مجال مجھے پکڑے عمران خان حکومت: جج صاحب مجھے نیب سے بچا لیں
  19. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کو گرفتار کرلیا اسلام آباد: ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد نیب کی ٹیم نے آصف زرداری کو گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے لیے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ...
  20. جاسم محمد

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    پچھلی حکومت میں آصف زرداری نے آن ریکارڈ کہا تھا کہ چیئرمین نیب کی کیا حیثیت ہے، اس کی کیا مجال ہے جو مجھ پر کیسز بنوائے: عمران خان کی حکومت میں اس نورا کشتی کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
Top