محض خام خیالی ہے:
فوج نے 3 بار آئین معطل کیا ، کسی فوجی جرنیل کوسزا نہیں ملی۔
الیکشن کمیشن نے 1970 کو چھوڑ کر تمام الیکشن متنازعہ کروائے، کسی الیکشن کمیشنر کوسزا نہیں ملی۔
اسٹیٹ بینک کے ناک تلے قومی دولت لٹ لٹ کر بیرون ملک جاتی رہی، کسی بینک گورنر کوسزا نہیں ملی۔
رکن اسمبلی سے لے کر چھابڑی والے...