بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم
فائل فوٹو: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت...