نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    رویتِ ہلال کا بحران اور فواد چودھری کی توپیں سید جواد حسین رضوی ہفتہ 8 جون 2019 رویتِ ہلال کے معاملے میں فواد چودھری نے مفتی پوپلزئی صاحب کی جگہ مفتی منیب اور رویتِ ہلال کمیٹی کو بلاوجہ نشانے پر رکھ لیا۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) سرکاری طور پر مختلف قمری مہینوں کی رویت کی ذمہ داری مرکزی رویت ہلال کمیٹی...
  2. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اے لو جی۔ نواز شریف نے خود ہی اپنی معاشی پالیسی کا پول کھول دیا ہے۔ موصوف آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے قرضے لے کر عوام کو عارضی ریلیف فراہم کرتے تھے۔ اور5 سال بعد یہ پیسے ختم ہونے پر دوبارہ ان کے در پر پہنچ جاتے ۔ یعنی ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے ایک...
  3. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نواز شریف کی مریم کو عدلیہ بحالی تحریک اور اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کی ہدایت ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے اب ووٹ کو عزت سے بڑھ کر ن لیگ کا کوئی اور نعرہ نہیں، نواز شریف فوٹو:فائل لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو ’ووٹ کو عزت دو‘ اور ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کو...
  4. جاسم محمد

    ’چاند مریخ کا حصہ ہے‘، امریکی صدر ٹرمپ

    جی یہ ہو سکتا ہے کہ ٹرمپ مریخ کے مشن کو چاند کے مشن کا حصہ کہہ رہے ہیں۔ تب تو ٹھیک ہے۔
  5. جاسم محمد

    غریب کسان کے گھر2 جڑواں بچوں کی پیدائش ،نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھ دیئے

    بہت پیارے بچے ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔
  6. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آج انگلینڈ اور مشرقی پاکستان کا میچ جاری ہے۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35 اوورز میں 235 رنز سکور کئے ہیں۔ اور تین وکٹیں کھوئی ہیں۔
  7. جاسم محمد

    ٹنڈو محمد خان میں بارہ سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں 2 افراد گرفتار

    ٹنڈو محمد خان میں بارہ سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں 2 افراد گرفتار ویب ڈیسک ہفتہ 8 جون 2019 ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد غلام سرور جمالی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ فوٹو:فائل حیدر آباد: سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں سفاک ملزمان نے بارہ سالہ بچی کو شراب پلانے کے بعد زیادتی کا...
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ ایوان میں عمران خان کا بطور وزیر اعظم انتخاب ہوتے ساتھ ہی لیگی مافیا نے ان کے گرد گھیرا ڈال کر ’عمران خان زانی‘ جیسے ذاتی نعرے لگائے۔ اور ان کو پہلی تقریر بھی نہیں کرنی دی۔ اس دوران مسلسل شور شرابہ کرتے رہے۔ اس وقت نہ مہنگائی کا بم گرا تھا نہ نیب نے ان پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اس...
  9. جاسم محمد

    ’چاند مریخ کا حصہ ہے‘، امریکی صدر ٹرمپ

    مستند و معروف عالمی میڈیا نے بھی اسے رپورٹ کیا ہے Trump attacks Nasa and claims the moon is 'a part' of Mars
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیگیوں کے تحریک انصاف اور عمران خان پر اسی قسم کے ذاتی حملوں کی وجہ سے وینا ملک کو بھرتی کیا گیا ہے۔ لیکن جس نے نہیں سدھرنا اس نے نہیں سدھرنا
  11. جاسم محمد

    ’چاند مریخ کا حصہ ہے‘، امریکی صدر ٹرمپ

    Science & Technology ’چاند مریخ کا حصہ ہے‘، ٹرمپ نے ناسا کو پڑھائی سائنس! By قومی آوازبیورو June 08, 2019 at 2:10 PM واشنگٹن: اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعات میں رہنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ٹوئٹ نے پھر تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں ناسا کو مخاطب کر کے اسے پھٹکار لگاتے ہوئے کہا...
  12. جاسم محمد

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    کشمیر، برما، چین، بوسنیا وغیرہ کے بے گناہ مسلمانوں نے آخر ایسا کیا کر دیا تھا جو ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دئے گئے / توڑے جا رہے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں ہٹلر کی یہود دشمنی پوشیدہ ہے۔
  13. جاسم محمد

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    یعنی آپ خود ہی اعتراف کر رہے ہیں کہ آپ کا دین آپ کی اصلاح کرنے میں ناکام رہا۔ یا آپ اپنے دین پر چلنےکے باوجود اپنی اصلاح نہ کر سکے۔
  14. جاسم محمد

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    دراصل میری پوسٹ پاکستانیوں کے لئے ہے جو شہباز شریف کی تقریریں سُن چکے ہیں۔ :)
  15. جاسم محمد

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    آپ بڑے ہو کر شہباز شریف بنیں گے :)
  16. جاسم محمد

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    سام دشمنی لفظ سام دشمنی سے مراد یہودیوں کے خلاف تعصب یا نفرت ہے۔ ہالوکاسٹ یعنی نازی جرمنی اور اس کے حلیفوں کی طرف سے 1933 سے 1945 کے دوران ریاستی سرپرستی میں یورپی یہودیوں پر ہونے والا ظلم و ستم اور قتل عام سام دشمنی کے حوالے سے تاریخ کی سنگین ترین مثال ہے۔ سام دشمنی کی اصطلاح 1879 میں جرمن...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف نے 2007 میں کہا تھا کہ "میں پاکستان میں عید منانے کے لئیے تڑپ رہا ہوں" اور 2019 میں عمران خان نے یہ خواہش پوری کروا دی!
  18. جاسم محمد

    ٹیکس گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    ٹیکس گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ Shakeel Ahmed June 7, 2019 شکیل احمد حکومت کی محنت رنگ لانے لگی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، 19 لاکھ 31 ہزار سے زیادہ افراد نے ریٹرنز جمع کرا دئیے۔ سرکار کی جانب سے سخت اقدام اور کارروائی کی وارننگ کام...
Top