نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    ججز کیخلاف ریفرنس: وکلاء کا ملک بھر میں 14 جون کو ہڑتال کا اعلان پاکستان بار کونسل اور صوبائی بار کونسلز نے وزیرقانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصور خان کی مذمت کی گئی اور مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ بھی کیا گیا: وائس چیئرمین پاکستان بار — فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن...
  2. جاسم محمد

    ایک تھی ایم کیو ایم

    ایک تھی ایم کیو ایم 08/06/2019 مظہر عباس سوچتا ہوں آغاز کہاں سے کروں اور اختتام کہاں۔ ان چالیس سالوں میں مہاجر قومی موومنٹ کا عروج بھی دیکھا اور متحدہ قومی موومنٹ کا زوال بھی۔ سیاست میں تشدد غالب آجائے تو نہ سیاست رہتی ہے نہ نظریات۔ پہلے تالیاں نہ بجانے اور نعرہ کا جواب نہ دینے پر ناراضی...
  3. جاسم محمد

    ناسا نے چاند پر اترنے والی انسان بردار گاڑیوں کی تفصیل جاری کردی

    ناسا نے چاند پر اترنے والی انسان بردار گاڑیوں کی تفصیل جاری کردی ویب ڈیسک ہفتہ 8 جون 2019 ناسا نے تین کمپنیوں کو چاند پر سازوسامان پہنچانے کا ٹھیکہ دیا ہے۔ فرضی تصویر میں ایک خلائی جہاز کو چاند کی سطح پر دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو: ناسا واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے تین کمرشل کمپنیوں سے کئے...
  4. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ہر چیز کا جگاڑ نکالنا تو کوئی پاکستانیوں سے سیکھے :)
  5. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بالکل۔ ہماری مبینہ تشریف آوری کی خبر سُن کر پوری ملاقات ہی ’معطل‘ ہونے کا اندیشہ بہرحال موجود ہے۔ :)
  6. جاسم محمد

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    چلیں پھر بھارت کو داد دیں جو ہماری گھر کی مرغی دال برابر کو پوری دنیا میں ہمالیہ نمک کے نام سے ایک معروف برینڈ میں تبدیل کروا چکے ہیں۔
  7. جاسم محمد

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    ویسے اگر کوئی اور ملک ہو تا توزیادہ شور نہ پڑتا۔ مگر چونکہ اس معاملہ میں بھارت اور اسرائیل کا نام آگیا ہےجو پاکستانیوں کی دکھتی رگیں ہیں تو اب اس کی تہہ تک جانا ناگزیر ہے۔
  8. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    زیر بحث ملاقات سے فرار کا یہ اچھا بہانہ تلاش کیا ہے۔ اسلام آباد نہیں جائیں گے، سیدھا ناروے پہنچیں گے :) ویسے آپ سے پہلے بھی فن لینڈ کے ایک محفلین دوست سے ملاقات ہو چکی ہے۔ ایک سابق محفلین سے ملاقات!
  9. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بھائی محفل میں پہلے ہی سازشی تھیورسٹ کچھ کم ہیں جو لال ٹوپی والی سرکار کو ممبر بنوانا چاہتے ہیں :)
  10. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    محفل کی معروف ترین آئیڈی’ایشل‘ خانم نہ ہوں۔
  11. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بھئی ہماری پہنچ تو صرف بنی گالہ تک محدود ہے۔ جی ایچ کیو کیلئے جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب کی خدمات لینی پڑیں گی۔
  12. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بے فکر رہیں۔ یہ کام آپ کا خادم کر دے گا۔ عمران خان کا روزانہ 18 گھنٹے کا سخت بزی شیڈول ہوتا ہے۔ کوشش کرتے ہیں خان صاحب کو منانے کی ۔
  13. جاسم محمد

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 20سے30پاؤنڈ فی کلو پر بیچنے کی خبر پر فواد چوہدری کا تحقیقات کا حکم بظاہر تو یہ خبر مبالغہ آرائی پر مبنی لگتی ہے لیکن اس بارے میں حتمی رائے اسی وقت دیں سکیں گے جب حقائق کا علم ہوگا، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی عثمان خادم...
  14. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کیونکہ وہ آئیڈی ہمارے لئے’نیک شگن‘ ثابت نہیں ہوئی۔ :(
  15. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کافی سال قبل دوسری آئیڈی نے ملاقات کی تھی۔ محفل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ یہیں کہیں ہوگی۔
  16. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    نیرنگ خیال سے پچھلی بار راولپنڈی میں ملاقات ہوئی تھی۔ اگر آپ فارغ ہیں تو ضرور جائیں۔
  17. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    عباس اعوان دوست اگر اس وقت ملک میں موجود ہیں تو آپ کو بھی دعوت خاص ہے۔
Top