پی آئی اے پرواز میں خاتون نے بیت الخلا سمجھ کر ایمرجنسی دروازہ کھول دیا
ویب ڈیسک ہفتہ 8 جون 2019
جہاز کا ائر بیگ شوٹ کھلنے کی وجہ سے 37 مسافروں کو آف لوڈ کرنا پڑا فوٹو:فائل
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز میں خاتون نے بیت الخلا کا دروازہ سمجھ کر ایمرجنسی ڈور کھول دیا۔...