۱۹۶۷ میں ۶ روزہ جنگ کے بعد اسرائیل نے مصر، شام، لبنان اور اردن کا ایک بڑا علاقہ اپنے قبضہ میں لے لیا تھا۔ البتہ ہمسایوں سے قیام امن کی خاطر ان میں سے بہت سے علاقے واپس کر کے مصر اور اردن سے امن معاہدہ ہو چکا ہے۔
باقی رہ گئے لبنان، شام اور فلسطین تو وہ بھی جب اسرائیل سے جنگ بند کر دیں گے تو ان...