مذہبی انتہا پسندی پر بات کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ فلاں شخص قادیانی /یہودی ہے۔
قادیانیوں میں بھی دیگر مذاہب کی طرح کٹر انتہا پسند پائے جاتے ہیں جو مرزا مسرور کے پاؤں دھود ھو کر پیتے ہیں۔
یہ دھاگہ یہودیوں کے ساتھ ہونے والے تاریخی سانحہ پر مبنی ایک فلم پر تھا۔ جسے روایتی مذہبی اکھاڑے میں تبدیل کر...