فوجیوں نے جو ناجائز اثاثے بنائے ہیں وہ ملک کے اندر ہی موجود ہیں۔ جلد یا بدیر یہ بھی ریل اسٹیٹ ٹائکون ملک ریاض کی طرح قانون کی گرفت میں آئیں گے۔ جس کے بارہ میں مشہور تھا کہ اسے کوئی ماں کا لعل ہاتھ نہیں لگا سکتا۔ اس نے کچھ ماہ قبل ہی عدالت سے ریکارڈ 460 ارب روپے کی پلی بارگین کر وا کر بحریہ ٹاؤن...