نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سعودی عرب سمیت 37 ممالک کا ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف کا دفاع

    چینی مسلمانوں کی حمایت کی بجائے چینی حکومت کے دفاع پر اسرائیلی سفیر نے مسلم ممالک بشمول پاکستان کی "منافقت" دنیا کو دکھا دی۔
  2. جاسم محمد

    سعودی عرب سمیت 37 ممالک کا ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف کا دفاع

    سعودی عرب سمیت 37 ممالک کا ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف کا دفاع ڈان اخباراپ ڈیٹ 13 جولائی 2019 چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر اقوامِ متحدہ کے 37 ممالک سے تعلق رکھنے والے سفیروں نے چین کے دفاع میں ایک مراسلہ جاری کیا ہے جو...
  3. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    ہو سکتا ہے۔البتہ پاکستانی انتخابات کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ عوام کی اکثریت شریعت پسند اسلامی جماعتوں کے ساتھ کبھی کھڑی نہیں ہوئی ۔ صرف ضیاء الحق کے اقتدار کو طول دینے والے ریفرنڈم کو "اسلامی" کہا جا سکتا ہے۔ اگر وہ بھی کسی اسٹیبلشیائی دھاندلی کا شاخسانہ نہیں تھا۔
  4. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    آئین میں یہ شق کہ کوئی قانون خلاف شریعت بن ہی نہیں سکتا جمہوری اصول کی نفی اور عملی طور پر تھیوکریسی ہی ہے۔ بھارت میں کچھ ماہ قبل ہی مسلم طبقہ میں تین طلاقوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی قانونی پیچیدگیوں سے نبٹنے کیلئے ٹرپل طلاق بل پاس ہوا ہے۔ جس پر وہاں کے علما کرام نے کافی شور شرابہ بھی کیا۔ لیکن...
  5. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    پاکستان ویسے دنیا کا عجیب ترین ملک ہے۔ پس پردہ مقتدر حلقوں میں اسٹیبلشمنٹ مافیا اور سیاسی مافیا کی لڑائی چل رہی ہے۔ ملک کی عدالتیں اور سلیکٹڈ حکومت ان دو بڑے مافیاؤں کی رسہ کشی کے مقابلہ میں آلہ کار بنی ہوئی ہے۔ دوسری جانب عوام ٹیکس مانگنے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کئے بیٹھی ہے۔ میڈیا بین الاقوامی...
  6. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    یہ کیا بات کر رہے ہیں؟ قادیانی آئین میں غیرمسلم قرار دئے جانے سے قبل بھی ملک کے شہری تھے اور اس آئینی تبدیلی کے بعد بھی ان کی پاکستانی شہریت میں رتی برابر فرق نہیں پڑا ہے۔ صرف مذہب کا خانہ تبدیل ہوجانے سے کسی مذہبی طبقہ کی قومی شہریت منسوخ نہیں ہو جاتی۔
  7. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    عین متفق۔ امر واقعہ یہی ہے کہ قوم نے جناح کو دفنانے کے ساتھ ساتھ ان کا نظریہ پاکستان بھی دفن کر دیا تھا۔ جناح کی وفات کے کچھ ماہ بعد آئین ساز اسمبلی میں اس وقت کی مذہبی جماعتوں کی طرف سے قرار داد مقاصد کا ظہور ہوا۔ جو اسمبلی میں موجود ہندو ممبران کے شدید احتجاج کے باوجود مسلم اکثریت نے پاس کر...
  8. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    نیتن یاہو بھی نواز شریف کی طرح مختلف کرپشن کیسز میں جلد یا بدیر اندر جانے والا ہے۔ اس لئے کم از کم اس کی بیعت سے ہمیں دور رکھیں :)
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    بالکل صحیح فرمایا۔ عمران خان کو اسی لئے اپنے ماضی کے بعض حکومت مخالف بیانات پر یوٹرن پہ یوٹرن لینا پڑتا ہے۔ کیونکہ وہ اپوزیشن دور میں عوامی عوامل سے پیدا ہونے والے معاشرتی مسائل کا الزام بھی حکومت پر دھر دیتے تھے۔
  10. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جہاں تک میری اطلاع ہے ویڈیو و آڈیو فرانزک کا پاکستان میں کوئی معیاری نظام موجود نہیں ہے۔ اس لئے امکان غالب ہے کہ جس طرح پاناما کیس میں عدالت عظمیٰ نے ایک بین الاقوامی فرم سے مریم نواز کی ٹرسڈ ڈیڈ کا فرانزک کروایا تھا۔ اس بار بھی انہی کو اس خدمت کا موقع دیا جائے گا۔
  11. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    عین متفق۔ جج ارشد ملک نے نواز شریف کے دو کرپشن کیسز سنے تھے۔ ایک میں سزا اور دوسرے میں باعزت بری کیا تھا۔ اگر جج کا مس کنڈکٹ ثابت ہو جانے کے بعد عدالت عظمیٰ جج کے فیصلے کالعدم قرار دیتی ہے ،تو بریت والا کرپشن کیس بھی دوبارہ کھل جائے گا۔ اور عین ممکن ہے نیا جج اس کیس میں بھی میاں صاحب کو لمبی سزا...
  12. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    عوامی رائے یہ ہے کہ حکومت نے ڈالر کی اونچی پرواز روکنے کیلئے امپورٹس کی روک دھام شروع کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں۔ اوپر سے حکومت نے ان طبقات (تاجران و اشرافیہ) پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے جو پچھلی حکومتوں میں آزاد گھومتے تھے۔ اس لئے ملک کی معیشت تباہ ہو گئی ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ...
  13. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    بیان حلفی صرف رد عمل نہیں بلکہ ایک قانونی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ یعنی اگر جج صاحب عدالت عظمیٰ میں اپنے بیان حلفی کو ثابت نہ کر سکے تو عدالت سے جھوٹ بولنے پر اُلٹا ان کو سزا ہو جائے گی۔ باقی جہاں تک ویڈیوز کا معاملہ ہے تو وہ بھی فورنسک اور جرح کے بعد ثابت ہوگا کہ ان میں کتنی سچائی اور جھوٹ...
  14. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    مافیا عدلیہ کودھمکیاں دے کربیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک ہفتہ 13 جولائ 2019 سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈےاستعمال کررہا ہے، وزیراعظم : فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔...
  15. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    یہ لاتوں کے بھوت ہیں۔ باتوں سے نہیں مانیں گے۔
  16. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    سیدھا طرح کیوں نہیں کہتے کہ کالا دھن سفید ہونے پر سخت تکلیف ہو رہی ہے۔
  17. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی اسٹاف رپورٹر ایک گھنٹہ پہلے کراچی، اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد کی تاجر تنظیمیں ہڑتال کی حامی، ہڑتالی تاجروں کا سیاسی ایجنڈا ہے، گوپلانی، محمدعلی میاں گروپ۔ فوٹو: فائل لاہور / کراچی / اسلام آباد: تاجر تنظیمیں آج ملک...
  18. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نواز شریف نے اسی لئے وزارت خارجہ کا قلمدان اپنے پاس رکھا ہوا تھا کہ اسی بہانے سارا سال سرکاری خرچہ پر سیر و تفریح کا سامان میسر رہے۔ ان کی غیرموجودگی میں حکومت کرنے کیلئے تو ویسے بھی سیاسی مافیاز بہت تھے :)
  19. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    رد انقلاب کا اصلی تے وڈا کیڑ (۱) — جاوید چوہدری کو فرحان شبیر کا جواب فرحان شبیر جولائی 12, 2019 ایسا نہیں ہے حضور ہے کہ پاکستان میں کچھ نہیں بدل رہا بس آپ اور کچھ اور احباب کو یہ “رد انقلاب” کا کیڑا کاٹ رہا ہو تو کیا کہیئے ورنہ تو جس عمران خان سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے آپ اسے ملک کی...
  20. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    میں تو پورے نظام کی بات کر رہا ہوں جو اسلام کے نام پر ملک و معاشرہ میں نافذ ہے۔ ایسا کوئی مغربی سیکولر ملک موجود نہیں جہاں اپنے ہی ہم وطنوں کے خلاف اس قسم کے نفرت آمیز پراپگنڈہ کی کھلی اجازت دی جاتی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ تمام شہری آئین و قانون کے مطابق برابر بھی ہوں اور کاروباری مراکز میں...
Top