نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    عرفان سعید جاپان میں سوشی بہت کھائی جاتی ہے۔ کیا آپ کو پسند ہے اور کتنی زیادہ خود بنا کر کھائی ہے؟
  2. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    حامد میر کے مطابق سیاسی مافیا کے پاس جج صاحب کی اور ویڈیوز بھی ہیں جس میں وہ خود حسین نواز سے رشوت مانگ رہے ہیں۔ بہتر ہے ان ویڈیوز کو سنبھال کر رکھیں اور عدالت میں سماعت کے دوران چلائیں۔ :) جج صاحب کے جھوٹا ثابت ہونے پر نواز شریف با عزت بری تو نہیں ہوں گے بلکہ ان دونوں کرپشن ریفرنسز کا دوبارہ...
  3. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    عدالت میں بیان حلفی جمع کروانے کی حیثیت کسی قانونی دستاویز سے کم نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ شریف خاندان نے اپنے تمام کیسز میں ایک بھی بیان حلفی جمع نہیں کروایا۔ اور جو قانونی دستاویز جمع کروائیں (قطری خط اور کیلبری فانٹ) وہ سب عدالتی تفتیش میں جعلی نکلیں۔ اور اسی پر سزا ہوئی۔
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ٹھیک ہے بھائی 16 جولائی تک صبر کر لیتے ہیں۔ ویسے جج کے اس بیان حلفی کے بعد شریف خاندان کا سارا کیس اور سیاست ختم ہو چکی ہے۔ اگر جج جھوٹے نکلے تو مس کنڈکٹ پر نوکری دھونے کے ساتھ ساتھ ساتھ جیل کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔ اور اگر شریف خاندان جھوٹا نکلا تو پورا سیاسی مافیا آئندہ جیل سے باہر نہیں آئے گا۔
  5. جاسم محمد

    آج جو سیاسی جماعتیں تمغہ جمہوریت کی حقدار بنی ہوئی ہیں ان کو لانےوالے بھی آرمی چیفس ہی تھے۔ :)

    آج جو سیاسی جماعتیں تمغہ جمہوریت کی حقدار بنی ہوئی ہیں ان کو لانےوالے بھی آرمی چیفس ہی تھے۔ :)
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ویسے اگر عدالتی فیصلہ سیاسی مافیا کے حق میں آتا تو آج یہ سب کچھ نہ ہو رہا ہوتا۔ تاریخ میں پہلی بار شریف خاندان کو سزا ہوئی اور انہوں نے پورا نظام متنازعہ بنا دیا۔ اس لحاظ سے تو پی پی پی والے فرشتے لگتے ہیں۔ :)
  8. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    اپنے خلاف فیصلہ دینے والے ججز کو اسٹیبلیشیہ کا ٹٹو قرار دیا۔ کہا کہ یہ ججز بغض سے بھرے بیٹھے ہیں۔ پانچ لوگوں نے ملک برباد کر دیا۔ کیوں نکالا ریلی نکالی۔ جج کو بلیک میل کیا۔ جھوٹی بیماری کا بہانہ کر کے ۶ ہفتے کی عدالتی ریلیف لی۔ اور اس دوران سیاست کرتے رہے۔ مجھے تو اب یہ فکر کھائی جا رہی ہے کہ...
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جسٹس کھوسہ شریف خاندان سے متعلق اچھا تاثر نہیں رکھتے۔ جس بینچ نے نواز شریف کو آن ریکارڈ گاڈ فادر اور سسیلین کہا تھا اس میں جسٹس کھوسہ بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پاناما جے آئی ٹی کا والیم ۱۰ بھی پڑھ چکے ہیں جو اتنا حساس ہے کہ اسے آج تک پبلک نہیں کیا گیا۔ مریم نواز کا خیال تھا کہ...
  10. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    اگر دوران جرح جج صاحب نے عدالت میں یہ ثابت کر دیا کہ ان کی ۱۶ سال پرانی نجی ویڈیو ایجنسیوں نے نہیں بلکہ لیگی مافیا نے سب سے پہلے بلیک میل کی غرض سے ان کو دکھائی تھی تو سارا کیس الٹ جائے گا۔ اور شریف خاندان کو ملنے والی سزائیں مزید سخت کر دی جائیں گے۔ کیونکہ اب جج صاحب اپنے بیان حلفی سے پھر نہیں...
  11. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    معلوم نہیں البتہ اچھی خبر یہ ہے کہ اب سپریم کورٹ کا فل بینچ جے آئی ٹی بنا کر اس سکینڈل کی تحقیقات کرے گا اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا۔ یاد رہے کہ جج کا بیان حلفی ہے یعنی عدالت سے جھوٹ بولنے پر سزا ہوگی۔ شریف خاندان نے تو اپنی کئی سو پیشیوں میں ایک بیان حلفی تک ریکارڈ نہیں کروایا اور...
  12. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ۱۶ جولائی سے سپریم کورٹ کا فل بینچ اس ویڈیو سکینڈل کی سماعت کرے گا۔ لیکن لیگی مافیا کو سکون پھر بھی نہیں آنا۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قطری خط، بلیک میلنگ ویڈیو، جعلی کاغذات سب دیں گے، ‏مگر گاڈ فادر اور سیلیسین مافیا رسیدیں نہیں دیں گے
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    لیکن جج کے شراب نوشی کی حالت میں لئے گئے ویڈیو بیانات بالکل اصلی ہیں :ROFLMAO:
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف نے جج ارشد ملک کو بلیک میل کیا اس لئے نواز شریف کو فوری رہا کیا جائے: مریم صفدر :p
  17. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    کل ن لیگی جس جج کے ویڈیو بیانات کو آنکھیں بند کرکے بالکل سچا مان رہے تھے آج اسی کے بیان حلفی کو جھوٹا کہہ رہے ہیں :) وہی پرانی ن لیگی بیماری: میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو :LOL:
  18. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جج ارشد ملک کا بیان حلفی جس میں وہ بتاتے ہیں کہ امسال ۶ اپریل (جب نواز شریف بیماری کا بہانہ بنا کر ضمانت پر رہا تھے) کے روز وہ نواز شریف سے ان کے گھر ن لیگی مافیا ناصر بٹ کے ہمراہ ملے یہ ہے اس ملک کا نظام عدل۔ جہاں جس شخص کو ملک کی سب سے بڑی عدالت گاڈ فادر کا خطاب دے کر وزارت عظمی سے ہٹاتی...
  19. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    یہ منہ اور مسور کی دال۔ جج اپنا خریدا ہوا، ویڈیو خود بنا کر اسے متنازعہ ثابت کیا، اور اب اس بنیاد پر خود ہی فیصلہ سنا دیا کہ گاڈ فادر بے گناہ ہے، اسے رہا کر۔
  20. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    قرارداد پاکستان کا متن پڑھ لیں: -4 یہ کہ ان اکائیوں میں موجود خطوں کے آئین میں اقلیتوں کی مشاورت کے ساتھ ان کے مذہبی‘ ثقافتی‘ معاشی‘ سیاسی انتظامی اوردیگر حقوق مفادات کے تحفظ کے مناسب‘ موثر اورلازمی اقدامات یقینی بنائے جائیں اور ہندوستان کے دوسرے حصے جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں‘ آئین میں ان کی...
Top