نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    میں اسلام کے حوالہ سے بات نہیں کر رہا۔ جس قسم کا "اسلامی" نظام ملک میں نافذ ہو چکا ہے اس سے متعلق لکھ رہا ہوں۔ اب تک کتنے واقعات ہو چکے ہیں جہاں توہین رسالت کے جھوٹے الزام میں غیرمسلمو ں کو سالہا سال سلاخوں کے پیچھے گزارنا پڑا؟ آسیہ مسیح کو دس سال بعد کہیں جا کر سپریم کورٹ سے انصاف ملا تھا ۔...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہنگائی کیسے ہورہی ہے میں اپنی بات بتاتا ہوں۔ میری بیٹی دلیہ کھاتی ہے تو ہر چار دن بعد ڈبہ لانا پڑتا ہے جو کہ 180 روپے کا ملتا تھا۔ میرے گھر کے سامنے ایک دوکان ہے۔ ایک دن وہاں گیا تو اس نے کہا 200 کا ہوگیا ہے میں نے سوچا ہوسکتا ہے تو لے لیا ۔ چار دن بعد پھر گیا تو عمران خان کو گالیاں دے کر کہنے...
  3. جاسم محمد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    مسلم ذہن کا مسئلہ۔ عاصم بخشی صاحب کی تائید میں چند گزارشات‬ 11/07/2019 اختر علی سید عاصم بخشی صاحب کی تحریر کچھ مدت کے بعد نظر نواز ہوئی۔ انہوں نے مسلم ذہن کے ایک پیچیدہ مسئلہ کو دوبارہ اٹھایا ہے۔ جب کوئی مسئلہ کم از کم تین صدیوں پرانا ہو جائے تو اس کو دائمی کہنا شاید غلط نہ ہو۔ اس پیچیدہ...
  4. جاسم محمد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ 09/07/2019 عاصم بخشی ’مذہب پسند‘ کی اصطلاح کوا ن سب طبقات تک محدود کرتے ہوئے جو اس قضیے سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں کہ معاشرتی ڈھانچے کے سیاسی و سماجی خدوخال مرتب کرنے میں تن تنہا مذہب ہی ایک واحد بامعنی قدر ہے، اگر ان تمام طبقات کا ایک عمومی سا...
  5. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اگر آج بھی کوئی عالم دین قائد اعظم جیسی مغربی اور آزاد طرز زندگی گزارنے والا مل جائے تو ہم اس کی بیعت کر لیں گے۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس پاک سرزمین پر لوگ حج کرنے جاتے تھے۔شریف فیملی وہاں جج کرنے جاتی ہے :LOL:
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    مانیں یا نہ مانیں 12/07/2019 رؤف کلاسرا سنتے تھے پاکستان اس وقت اہم دوراہے پر کھڑا ہے اور حالات بہت خراب ہیں۔ میں سمجھتا ہوں اگر واقعی پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے تو وہ یہی وقت ہے۔ پچھلے چند سالوں میں پاکستانی سیاست ڈرامائی انداز میں بدل گئی ہے۔ پاکستانی سیاست میں بیک وقت کئی کام ہو رہے تھے۔...
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    اور پھر بلی تھیلے سے باہر آ گئی :) نظام عدل ٹھیک ہو نہ ہو ہمیں کیا، بس گاڈ فادر، مافیا کا سربراہ جیل سے باہر آنا چاہئے۔
  10. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    پہلے تو اس اندھے یقین کو دور کر لیں کہ قائد اعظم ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے تھے۔ اگر ایسا ہوتا تو ملک کے پہلے وزیر قانون نچلی ذات کے ہندو کی بجائے کسی جید عالم دین کو بناتے۔
  11. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اوپر متن قرار داد پاکستان 1940 کا پیش کیا گیا ہے جس کے بعد تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز ہوا تھا۔
  12. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اسرائیل کا معلوم نہیں البتہ مغربی جمہوری ممالک کے آئین و قانون میں ایسی کوئی مذہبی قید موجود نہیں ہے۔
  13. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    یہاں ملک و معاشرہ چلانے سے متعلق اقلیتوں سے مشاورت کی بات ہو رہی ہے۔
  14. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    بیشک لیکن اگر عدالت عظمیٰ میں جج صاحب کے بیان حلفی کے مطابق یہ ثابت ہو گیا کہ ان کی بطور احتساب عدالت جج پوسٹنگ دراصل لیگی مافیا نے از خود نظام کے ڈورے ہلا کر کروائی تھی تو یہ مافیا اور مزید بری طرح پھنس جائے گا:)
  15. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    اسلام آباد کی احتساب عدالت کے دو ہی ججز ہیں۔ جج صاحب کے حلفیہ بیان کے مطابق جب وہ 2018 میں جج لگے تو ان کو نواز شریف کے انتہائی قریبی ناصر جنجوعہ نے بتایا کہ یہ پوسٹنگ اندر خانے ان کی "کاوشوں" سے ہوئی ہے :)
  16. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    یاد رہے کہ اسی جج کی عدالت میں نواز شریف کے باقی دو کرپشن کیسز لیگی وکلاء نے اعلیٰ عدالت میں پٹیشن کر کے ٹرانسفر کروائے تھے۔ پٹیشن میں یہ موقف اپنایا گیا تھا چونکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں۔ اس لئے نواز شریف دیگر ریفرنسز کیلئے ان کی عدالت پر...
  17. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    مسلم اکثریت اس لئے غیر محفوظ ہے کیونکہ قرار داد مقاصد کے مطابق ملک کی اصل حاکمیت صرف اور صرف اللہ کے پا س ہے۔ منتخب نمائندگان اللہ تعالیٰ کے اس حق حکمرانی کو"امانتاً" کچھ عرصہ کیلئے مستعار لیتے ہیں اور پھر واپس لوٹا دیتے ہیں۔ ایک طرف آپ سول بالا دستی کی بات کرتے ہیں۔ تو دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ کے...
  18. جاسم محمد

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    ایک بھارتی دوست پرسوں انڈیا سے واپس آیا ہے۔ کہتا ہے بس کچھ نہ پوچھو۔ 6 گھنٹے کی فلائٹ دس گھنٹے طویل اور ٹکٹ بھی اس حساب سے مہنگی ہو گئی ہے۔
Top