نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    انقلابی تحریک کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اس کے مقابلے میں وہ تمام طبقات اکٹھے ہوجاتے ہیں جن کے مفادات اس تحریک سے ٹکراتے ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو سمجھ جائیں کہ وہ تحریک انقلابی نہیں بلکہ روایتی ہے۔ آج عمران خان کے مقابلے میں وہ تمام قوتیں جو ایک دوسرے کی شدید مخالف ہوا کرتی تھیں، اکٹھی...
  2. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    بھائی اس وقت اصل مسئلہ سیلز ٹیکس نہیں اپنا کاروبار رجسٹر کروانا ہے۔
  3. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    حکومت کا گمان ہے کہ نئے ٹیکس لگا دینے سے یا پرانے ٹیکسز بڑھا دینے سے قومی خزانہ بھر جائے گا۔ ایسا ہرگز نہیں ہوگا کیونکہ اصل مسئلہ ٹیکس کی وصولی اور اسے قومی خزانہ میں جمع کروانا ہے۔ اس بنیادی مسئلہ کو حل کئے بغیر ٹیکس میں اضافہ نہیں ہوگا۔
  4. جاسم محمد

    ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

    بابا رحمتے سے متعلق جمہوری جماعتوں کا دعوی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر غلط فیصلے صادر کرتا تھا۔ مگر یہ افتخار چوہدری تو ان جمہوری جماعتوں کے کندھوں پر بیٹھ کر آیا تھا تو پھر اس نے ایسے ملک کو نقصان پہنچانے والے فیصلے کیوں کئے؟
  5. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    یاد رہے کہ ہڑتال تاجروں نے کی ہے گاہکوں نے نہیں۔ جب بازار و کاروباری مراکز عام بند ہوں گے اور اکا دکا تاجر ہڑتال نہیں منائیں گے تو عوام اپنی خریداری کیلئے ان کے پاس ہی جائے گی۔ جہاں ان کو منہ بولی قیمت ملے گی۔
  6. جاسم محمد

    ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

    تمام جمہوریت پسند ججز اور پارٹیز سے یہ ۶ ارب ڈالر وصول کئے جائیں: عمران خان
  7. جاسم محمد

    ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

    ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد ویب ڈیسک ہفتہ 13 جولائ 2019 پاکستان کے خلاف فیصلہ انٹر نیشنل سینٹرفارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سنایا۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سات سال پرانے ریکوڈک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے...
  8. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    یہ بات بھی قابل غور ہے کہ جب تاجر طبقہ پہلے ہی ٹیکس نیٹ میں نہیں ہے تو ان ہڑتالوں سے حکومت کیسے دباؤ میں آئے گی؟ الٹا اس دوران ہڑتال کی کال مسترد کرنے والوں کے بزنس ترقی کریں گے۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے۔ اس لئے شاخ ہی کاٹنی پڑے گی :)
  10. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    مہنگائی افراط زر کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جب عوام کی اکثریت قانون کے مطابق ٹیکس جمع نہیں کروائے گی تو حکومت چار و لاچار ملک چلانے کیلئے نوٹ چھاپے گی۔ جس سے افراط زر بڑھتی ہے اور اس کا اثر نچلے طبقات تک ہوش ربا مہنگائی کی شکل میں جاتا ہے۔
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پچھلی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی بدولت جب برآمداد دھڑا دھڑ گر رہی تھیں تو بہت سے ایکسپورٹرز اپنے کاروبار لے کر بنگلہ دیش منتقل ہو گئے تھے۔ ان شٹر ڈاؤن تاجران کے لئے بھی یہی مشورہ ہے کہ اپنی دکانیں لے کر ایسے ممالک میں شفٹ ہو جائیں جہاں آج بھی ٹیکس کی مکمل چھوٹ ہے۔ اور اگر یہیں رہنا ہے تو قانون...
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بات تو طے ہے کہ نئے پاکستان میں ہر کاروبار بھی رجسٹر ہوگا، اور ڈائرکٹ اِنکم ٹیکس بھی دینا پڑے گا۔ تجارتی سیکٹر ملک کی جی ڈی پی کا ۲۰ فیصد ہے لیکن ٹیکس ۱ فیصد سے بھی کم دیتا ہے۔ ایسا اب مزید چلنے والا نہیں۔ اگر ٹیکس دینا ہی وہ خوف ہے تو پھر واقعی میں بالکل صحیح خوف ہے۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیسا خوف؟
  14. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    جب حکومت جرائم پیشہ ٹولے کو این آر او دیتی ہے تو وہ در حقیقت ملک کے مستقبل کو اپنے ہاتھوں سے قتل کرتی ہے۔ مشرف دور میں تاجروں اور سیاسی مافیاؤں کو ڈھیل دی گئی جب قومی قرضہ جی ڈی پی کا ۵۵ فیصد تھا۔ آج انہی ڈیلیں اور ڈھیلوں کی بدولت یہ ۸۰ فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ اگر حکومت چاہتی ہے کہ یہ اسی طرح بڑھتا...
  15. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    ٹیکس چوروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال مجھے آج دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کے کس طرح عمران خان اور شبر زیدی نے پاکستان کی دیگر مافیاز کو بھی افشا کردیا ہے، آج ملک میں خود ساختہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، وجہ کیا ہوئی ؟ آپ پوچھیں گے تو بھائی صاحب یہ لوگ نہیں چاہتے کے یہ ہم جیسوں کی طرح ٹیکس ادا کریں، یہ لوگ آج تک...
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ سچ ہے کہ حکومت بجٹ میں نئے ٹیکسز لگاتی ہے جس سے مہنگائی ہوتی ہے۔ مگر یہ بھی سچ ہے کہ اضافی ٹیکسز قومی خزانے میں جمع ہونے کی بجائے دکانداروں اور تاجران کی منافع خوری کی نظر ہو جاتے ہیں۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  18. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    ہڑتال کی بھرپور کامیابی بتاتی ہے کہ یہ قوم لاتوں کی بھوت ہے۔ باتوں سے ماننے والی نہیں۔ اب حکومتی ڈنڈا چلا کر تاجران سے ٹیکس وصول کرنا پڑےگا۔
  19. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    چور کی داڑھی میں تنکا؟ یاد رہے کہ عمران خان نے صرف پاکستانی مافیا لکھا تھا، ن لیگی مافیا نہیں :)
Top