شاہ راہِ قراقرم کے عجائبات
ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری اتوار 30 جون 2019
جنکشن پوائنٹ جیسا مقام دنیا میں کہیں نہیں،عظیم الشان راہ گزر پر دل چسپ سفر کی روداد
شاہراہ قراقرم پاکستان کے شمال میں واقع وہ عظیم راستہ ہے جو وطنِ عزیز کو چین سے ملاتا ہے۔ اسے ’’قراقرم ہائی وے‘‘ ، این-35 اور...