نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    یاد رہے کہ یہاں بات سرکاری درسی کتب کی ہو رہی ہے۔ کسی مسلک یا فرقہ کی اپنی مذہبی کتب کی نہیں۔ اگر آپ مذہب سے متعلق مغربی (آزاد) ممالک کی درسی کتب اٹھا کر دیکھیں تو وہاں بھی ان معلومات کو دبایا جاتا ہے جس سے طلبا کے مابین کوئی تنازعہ کھڑا ہو سکتا ہے۔
  2. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    مؤقف سامنے نہیں آیا البتہ قیاس یہی ہے کہ نئی کتب میں مذہبی عقائد سے متعلق زیادہ تفصیل میں جانے سے اجتناب کیا گیا ہے۔ کیونکہ یہی سرکاری کتب قادیانی اور دیگر مذاہب کے پاکستانی بچے بھی پڑھتے ہیں۔
  3. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    امپائر کا اپنا دل نہیں کر رہا تھا کہ دھونی کو رن آؤٹ دے :)
  4. جاسم محمد

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    یہ لڑی تمام محفلین کو آدم خور بنا کر ہی دم لے گی :)
  5. جاسم محمد

    سیاست نہیں ورلڈ کپ کا شاخسانہ ہے :)

    سیاست نہیں ورلڈ کپ کا شاخسانہ ہے :)
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد ایمپائر کے خلاف مبینہ ویڈیو حاصل کرنے کیلئے ویرات کوہلی کا مسلم لیگ نون کی خدمات لینے پر غور ۔۔۔
  7. جاسم محمد

    پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے، صدر عالمی اقتصادی فورم

    پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے، صدر عالمی اقتصادی فورم ویب ڈیسک 17 منٹ پہلے وزیراعظم عمران خان تبدیلی لا رہے ہیں، بوریگ برینڈے فوٹو:فائل اسلام آباد: عالمی اقتصادی فورم کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے اور وزیراعظم عمران خان...
  8. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سید عاطف علی آج مچھلیاں نہیں پکڑنی؟ :) Australia - England
  9. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ویڈیو نظر نہیں آرہی
  10. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ان ویڈیوز کا اصل مقصود جاننا ہے تو مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد سیاسی بیانات پڑھ لیں۔ پہلا مطالبہ یہ کیا کہ چونکہ اب نواز شریف معصوم "ثابت" ہو چکے ہیں اس لئے انہیں فوری رہا کیا جائے۔ دوسرا دعویٰ یہ کیا کہ چونکہ اب احتساب کا عمل "متنازعہ" ہو چکا ہے اس لئے وہ مزید اس کا حصہ نہیں بنیں گی۔ یعنی...
  11. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    ویسے تو خبر پر مزاح ہے لیکن اس ملک کے المیہ کی صحیح عکاسی بھی کرتی ہے۔
  12. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جعل سازی کی ملکہ کے اس بیان کے بعد تو فرانزک کروانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ ویسے بول کے علاوہ دیگر چینلز نے ابتدائی فرانزک کیا تھا اور نتائج ایک جیسے نکلے تھے۔
  13. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    متعدد ٹی وی چینلز نے مختلف فرانسک ایکسپرٹس سے ویڈیو کا ڈیجیٹل آڈٹ کروایا تھا۔ جس میں یہی بات سامنے آئی تھی کہ ویڈیو ٹیمپرڈ ہے۔ یعنی آواز اور تصاویر ری مکس کی گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ن لیگ اسے عدالت کی بجائے میڈیا ٹرائل کیلئے سامنے لے کر آئی ہے۔ اسے بطور ثبوت عدالت لے کر جاتے تو گواہان جن میں...
  14. جاسم محمد

    اکبرایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 10 افراد جاں بحق

    اتنے حادثات کے بعد تو واقعی استعفیٰ دینا بنتا ہے اور مراد سعید جیسےکسی جوان کو ریلوے کا محکمہ ٹھیک کرنے پر مامور کرنا چاہئے۔ یہ بابوں کے بس کی بات نہیں۔ شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے 79 ٹرین حادثات بلال غوری 2 گھنٹے پہلے شیخ رشید کے قلمدان سنبھالنے کے بعد سے ٹرین حادثات میں روز بروز...
  15. جاسم محمد

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    پاکستان سے تو موصوف امریکی پاسپورٹ کے باوجود کئی بار بخیرت واپس جا چکے ہیں :)
  16. جاسم محمد

    اکبرایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 10 افراد جاں بحق

    ٹرین حادثہ: اپوزیشن نے شیخ رشید کے استعفے اور گرفتاری کا مطالبہ کردیا فائل فوٹو اسلام آباد: اپوزیشن نے ٹرین حادثوں پر وزیر ریلوے شیخ رشید کے استعفے سمیت ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کا بھی مطالبہ کردیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹرین حادثے پر اظہار افسوس کیا اور کہاکہ...
  17. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل: روایتی حریف آسٹریلیا، انگلینڈ میں آج جوڑ پڑے گا فوٹو بشکریہ کرکٹ ورلڈ کپ— برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم انگلینڈ اور دفاعی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا فائنل میں پہنچنے کے لیے سردھڑ کی بازی لگائیں گے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں ورلڈکپ سیمی...
Top