نہیں۔ پاکستان ہندو اکثریت بھارت میں مسلم اقلیت ہو جانے کے خوف سے بنایا گیا تھا۔ پاکستان بنانے کا ہرگز یہ مقصد نہیں تھا کہ یہاں علما کرام کی خواہشات کے مطابق شریعت کا نفاذ شروع کر دیا جائے۔ اگر شریعت کا نفاذ ملک بنانے کا اصل مقصد ہوتا تو قائد اعظم کو اپنی پہلی کابینہ میں وزیر خارجہسر ظفراللہ خان...