نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اگر آپ kfcمیں بور ہورہے ہوں!

    کون کون بور ہوتا ہے کے ایف سی میں اپنے نام لکھتے جائیں
  2. سیدہ شگفتہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    صدرِ محفل کی سیٹ تو خالی پڑی ہے اس وقت ۔ ۔ ۔ قبضہ جمانا چاہیے :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    معلوم ہوا ہے یہاں انڈے ٹماٹر جمع کیے جا رہے ہیں ، مجھے آج ٹماٹر چاہییں بریانی اور کچھ دوسری ڈشز بنانے کے لیے دو کلو ٹماٹر مل سکتے ہیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    شمشاد بھائی ، کسی دوسری جگہ اپلوڈ کرنے کی صورت میں بھی لائبریری کے ایف ٹی پی اکاؤنٹ میں تو تمام اسکین متن کا ریکارڈ رکھنا ہی ہوگا ۔ علاوہ ازیں محفل کا جی میل اکاؤنٹ میرے پاس عام طور پر نہیں کھلتا نہیں معلوم کوئی اس کا پاسورڈ تبدیل کر دیتا ہے یا کیا :idontknow: آپ کے پاس اس کا پاسورڈ ہے تو...
  5. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    عمران بھائی کہاں ہیں ، شمشاد بھائی آپ کا عمران بھائی سے رابطہ نہیں ہے کیا ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    شمشاد بھائی ، کچھ پیش رفت ہوئی اس سلسلے میں ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    یادگار غالب

    نایاب بھائی بلاشبہ لائبریری کے لیے ایک سرمایہ ہیں ۔ تصحیح : درست املاء روح و رواں ہے ۔ "روحِ رواں" غلط رائج شدہ املاء ہے ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    یادگار غالب

    السلام علیکم نایاب بھائی ، اسے ٹائپ کر لیا تھا ، اب دیکھنا پڑے گا کہ اگر فرق ہے تو کس حد تک ہے ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    موڈ (2)

    یعنی کھانے پینے سے فرصت نہیں تبھی کل وقتی بنیادوں پر لائبریری سے غائب رہتے ہیں :raisedeyebrow: :raisedeyebrow:
  10. سیدہ شگفتہ

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    شمشاد بھائی آپ پریشان نہیں ہوں ، انشآللہ وہ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گی ۔ اللہ تعالی انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ بہت اچھا بہت شاندار ہے :party:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    شمشاد بھائی ، یہاں تو کھل رہا ہے یہ ربط میرے پاس ، آپ زکریا بھائی سے اس کا کچھ حل پوچھیے گا ابھی میں 301 سے آگے کے اسکین صفحات یہاں اپلوڈ نہیں کر رہی ہوں ورنہ ابھی کرنے لگی تھی اگر یہاں مسئلہ حل نہ ہوا تو پھر کسی دوسری جگہ اپلوڈ کر دوں گی ۔ لیکن کوشش کریں کہ 301 تک صفحات تقسیم کر دیں جن اراکین...
  16. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    شمشاد بھائی 301 تک صفحات اپلوڈ کر تو دیئے تھے آپ کی پوسٹ سے پہلے ہی ، میں اتنی تکلیف سے اسکین کر کے اور اپلوڈ کر کے آدھی رات تک جا کے سونا نصیب ہوا :( :( :( اور آپ انتظار کروا رہے ہیں سب کو :raisedeyebrow: بس اب آپ سے جھگڑا ہو گا :cowboy: :timeout:
  17. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    اور یہاں اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 38 پر ان صفحات کا ربط بھی دے دیا تھا :confused:
  18. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، 301 تک اسکین صفحات اپلوڈ کر دیے تھے دو اگست کو ۔ ۔ ۔ آپ نے جدول اپڈیٹ نہیں کیا ابھی تک :confused:
  19. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    شمشاد بھائی ، یہاں دیکھیں اس پوسٹ میں ہے ۔ ص 48 - 49
Top