نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    جویریہ حمزہ کی ایک تصویر تو پوسٹ کی تھی تازہ ترین کوشش کروں گی لگانے کی اب حمزہ صاب میرے ہاتھ میں کیمرہ دیکھتے ہی بھاگ جاتے ہیں صاب تو پھر چھوٹوں کی خوشامد کر کے بناتی رہتی ہوں ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ ، جویریہ ، فہیم ، حسن ، میں اب پہلے سے کافی بہتر ہوں ۔ شہری حکومت کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں ٹیلیفون کے تاروں کے ساتھ پتہ نہیں کیا کر ڈالا ہے پہلے فون ڈیڈ رہا اب انٹرنیٹ جب دل چاہے آ جاتا ہے جب دل چاہے غائب ۔ اس وقت کچھ بہتر حالت میں ہے ورنہ آدھا دن غائب سارا دن غائب آنکھ مچولی
  3. سیدہ شگفتہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    :happy: جیسی بھی بنیں سب شاندار ہوتی ہیں ، بچوں کی تصویریں بنانے کا جدا ہی لطف ہے میں تو ہر وقت بھتیجوں کی جان عذاب بنائے رکھتی ہوں ، فمزا آئی تھی رہنے تو اس کی بیٹی کی تصویریں بناتے بناتے وقت گذرنے کا پتہ ہی نہ چلتا تھا ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    شاندار ، کیوٹ ماشاء اللہ ، دل خوش ہو گیا تصویریں دیکھ کر بچے کتنے معصوم ہوتے ہیں :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بوچھی میں تو روٹی سے انصاف فرمایا آلو قیمہ میرا پسندیدہ اور تمام دالوں اور گوشت اور چاول سے بنی کھچڑی بھی ، یہ کھچڑی بھابھی کے میکہ سے خصوصی ڈش ہے مجھے بہت مزے کی لگتی ہے آپ کے لیے نکالوں لیکن پہلے یہ بتائیں کہ آپ کو کھچڑی پسند بھی ہے کہ نہیں :party:
  8. سیدہ شگفتہ

    یادگار غالب

    اردو زبان کی بنیادوں میں عربی اور فارسی کا چونکہ زیادہ اور گہرا حصہ رہا ہے اس لحاظ سے اردو میں کئی الفاظ ایسے استعمال ہوتے رہے ہیں پہلے کہ جن کے آخر میں ھمزہ ساکن موجود ہو اور یہ ھمزہ املاء میں بھی موجود رہتی تھی ۔ گذرتے وقت کے ساتھ اس کا استعمال ترک ہوتا گیا اور اب ھمزہ اس شکل میں کہیں اور...
  9. سیدہ شگفتہ

    یادگار غالب

    فرخ بھائی ، یہ مفہوم تو اپنی ساخت و معانی سے ہی اظہر من الشمس ہے ۔ انٹرنیٹ پر تو آپ کو فی الحال میری ہی ایک تحریر کا حوالہ ملے گا جو میں نے کافی پہلے یہاں اردو محفل پر پوسٹ کی تھی ، یہاں کسی زمرہ میں موجود ہے۔ نیٹ پر اگر مزید کسی نے اس بارے میں نشاندہی کی ہوئی ہو تو مجھے معلوم نہیں ابھی تک ۔...
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    چلیں میں دیکھتی ہوں کچھ رعایت کی گنجائش نکل سکتی ہے یا نہیں ، نہیں تو پھر :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :happy: بوچھی میں تو آج کھانا دیر سے کھایا ہے آپ نے ناشتہ میں کیا لیا
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم بوچھی کیسی ہیں یہ چائے آپ کے لیے :coffee: میں کھانا کھانے جا رہی ہوں آتی ہوں کچھ دیر میں
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    تھانے میں بے شک مسئلہ نہ ہو لیکن لائبریری میں ضرور مسئلہ ہو سکتا ہے :cowboy: کسی اچھے وکیل کا بند و بست کر لیں
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :happy: ویسے تو یہ ہمارا فرض تھا کہ ہم سب آپ کو نہ پہچانیں :happy: کیا حال ہیں حسن بھائی اور کہاں غائب ہیں اور کیوں ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی کیا خیال ہے ، یہ حسن علوی بھائی صاحب کو اب پہچان لیا جائے یا ابھی نہیں :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی ، کون ہیں یہ ، میں بھی نہیں پہچانا !
  18. سیدہ شگفتہ

    ہفتہ بلاگستان

    ہفتہ بلاگستان السلام علیکم اچھا جناب ، بہت دنوں سے ایک تجویز آئی تھی ذہن میں کہ بلاگرز مل کر "ہفتہ بلاگستان" منائیں ۔ اس سلسلے میں بلاگ پر لکھا تھا پہلی بلاگ پوسٹ یہاں پر اور دوسری بلاگ پوسٹ اس ربط پر موجود ہے ۔ اس تجویز کو پسند کیا گیا ہے اور کچھ بلاگرز نے اس سلسلے میں شرکت اور تجویز و...
  19. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    کیا کہہ رہے ہیں فہد بھائی ، صرف چند صفحات ۔ ۔ ۔ ابھی تو پورے 435 صفحات تک کا سفر ہے :raisedeyebrow: ( یہ جملہ میں کچھ اونچا جیسے بولتے ہیں اسی طرح لکھنے کی کوشش کی ہے ، اب صوتی اثرات آپ خود تصور کر لیں :happy:
  20. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ماہ اگست اور جشنِ آزادی پاکستان مبارک ہو

    :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: بہت شاندار کاشفی بھائی بہت ہی شاندار ، بہت خوشی ہوئی یہ دھاگہ دیکھ کر ، یہ بتائیں کہ یہ سب آپ نے ڈیزائن کیا یا کس نے ڈیزائن کیا ہے ؟ بہت اچھا سلسلہ ہے !
Top