شمشاد بھائی ، جو صفحات ایمیل کیے تھے وہ سب ہو گئے یا باقی ہیں ابھی ؟
میرا اسکینر اور سی پی یو جل گئے بجلی کی فلکچویشن کی وجہ سے۔ سی پی یو تو جلد مسئلہ حل ہو گیا ا اسکیننگ کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا امید ہے چند دنوں تک ۔
شمشاد بھائی بریکنگ نیوز اس سے بھی زیادہ ہیں کچھ ابھی تو تیاری کروں افطار جانے کی بہت سے دنوں کے دھاگوں کو ایک ساتھ جواب لکھنا بہت مشکل کام ہوجاتا ہے اب باقی دھاگے بعد میں ۔
مغل بھائی ، کوئی خاص وجہ ہوگئی کیا جس کی بنا پر آپ نے لکھا ہے، کیا آپ نے اراکین محفل کو اعتماد میں لیا اس سلسلے میں جن سے آپ ڈسکس کر سکتے ہوں؟ جو بھی وجہ ہو اس کے بارے میں متعلقہ رکن یا اراکین سے ڈسکس کر لینا بہتر آپشن ہو گا ۔ یہ دھاگہ تو کافی صفحات طے کر چکا ہے