نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    :):) ابھی ابھی انتظار بوچھی ۔ ۔ ۔ میں تو ابھی کرنا شروع کیا انتظار :angel: باقی اراکین تو کب سے انتظار میں ہیں
  2. سیدہ شگفتہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ٹام سائر کے کارنامے
  3. سیدہ شگفتہ

    موڈ (2)

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، لگتا ہے بہت شاندار رہی دعوت اور کھانا سب کس نے تیار کیا ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ تو اچھا سا ہے
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    شمشاد بھائی ، جو صفحات ایمیل کیے تھے وہ سب ہو گئے یا باقی ہیں ابھی ؟ میرا اسکینر اور سی پی یو جل گئے بجلی کی فلکچویشن کی وجہ سے۔ سی پی یو تو جلد مسئلہ حل ہو گیا ا اسکیننگ کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا امید ہے چند دنوں تک ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    شمشاد بھائی بریکنگ نیوز اس سے بھی زیادہ ہیں کچھ ابھی تو تیاری کروں افطار جانے کی بہت سے دنوں کے دھاگوں کو ایک ساتھ جواب لکھنا بہت مشکل کام ہوجاتا ہے اب باقی دھاگے بعد میں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    بالکل بالکل ، شمشاد بھائی آپ تو ولیوں جیسی باتیں کر رہے ہیں !
  9. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ماہ رمضان المبارک کی آمد مبارک

    :happy: :happy: :happy: اففففففف شمشماد بھائی ، آپ نے تو میرا ریکارڈ لگا دیا سچی سے :blushing:
  10. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    شمشاد بھائی ، میری تیاری تو بس لباس تبدیل کرنے تک ہے اسی کی بھی نہیں ہمت ہو رہی :(
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ کی بہت مبارک باد یاسر عمران بھائی ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم سالگرہ کی بہت مبارک باد !
  13. سیدہ شگفتہ

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    السلام علیکم آپ کی امی کی طبیعیت کیسی ہے اب ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    مغل بھائی ، کوئی خاص وجہ ہوگئی کیا جس کی بنا پر آپ نے لکھا ہے، کیا آپ نے اراکین محفل کو اعتماد میں لیا اس سلسلے میں جن سے آپ ڈسکس کر سکتے ہوں؟ جو بھی وجہ ہو اس کے بارے میں متعلقہ رکن یا اراکین سے ڈسکس کر لینا بہتر آپشن ہو گا ۔ یہ دھاگہ تو کافی صفحات طے کر چکا ہے
  16. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    بوچھی کوئی بریکنگ نیوز سنا رہی تھیں کیا سرپرائز تھا ؟ تھا یا ابھی باقی ہے ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم نایاب بھائی آپ تو نانا جان بن گئے ، آپ سب کو دلی مبارک باد !
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
Top