السلام علیکم
فرخ بھائی ، مجھے تفصیل سے یہاں لکھنے کا وقت دستیاب نہیں ہو پا رہا ابھی تک ۔ یہاں دیکھیے اس ربط پر کچھ گفتگو ہوئی تھی مرزا غالب کے خطوط کے حوالے سے ایک تو اس موضوع پر کام کرنا ہے ۔ اور بھی بہت سے موضوعات ہیں میں کچھ اور روابط اور موضوعات بھی یہاں جمع کرنا چاہ رہی ہوں ، تحقیق و...