اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

چلیں اللہ کا شکر ہے کہ آزمائش ختم ہوئی ، اللہ سے دعا ہے کہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مزید کسی آزمائش سے دوچار نہ کرے ، آمین ۔ بہت دکھ ہوتا ہے جب لوگوں کے جان و مال و اسباب تلف ہونے کی خبریں سامنے آتی ہیں ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
السلام علیکم
شمشاد بھائی ، ٹائپنگ کے لیے جنید اور جاوید اقبال بھائی نے بھی نام دیئے تھے انہیں بھی صفحات دے دیں ۔ علاوہ ازیں بقیہ صفحات کب تک چاہیے ہوں گے مجھے بتا دیجیے گا کیونکہ اسکین اور اپلوڈ کرنے کے لیے وقت درکار ہوگا ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
سب سے زیادہ میں ہی تو بولتی ہوں شمشاد بھائی :happy:
حمزہ صاب کی چھٹیاں ہیں گرمیوں کی ، اس وقت ٹی وی کے آگے ، صبح دادا ابو کے پاس قرآن پاک اور دوپہر میں ہوم ورک ، اور باقی دن میں کارٹون اور مجھے تنگ بھی کرنا :(
شمشاد بھائی ابھی رک جائیں ، آپ کے کام میں رولا ڈالنا ہے ذرا مجھے :battingeyelashes: ، فہیم کو ناول پسند ہے تو "شرارتی بیوی" کے کچھ صفحات ٹائپ ہونا ہیں فہیم اگر ٹائپ کرنا چاہیں تو بتائیں ؟ شکریہ