نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    ملالہ پر جان لیوا حملہ کرنا بھی اس سازش کا حصہ تھا؟ اگر پاک فوج اسے اپنے جنگی طیارہ میں بروقت بیرون ملک منتقل نہ کرتی تو آج شاید وہ ہمارے درمیان موجود نہ ہوتی۔ ملالہ زندگی و موت کی کشمکش سے لڑ کر واپس آئی ہے اور ادھر آپ لوگوں کی سازشی تھیوریاں ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔
  2. جاسم محمد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    ملالہ کا آخر قصور کیا ہے جو پاکستان اور بھارت کو اس سے تکلیف ہے؟ یہی کہ وہ نوبیل انعام یافتہ کیوں ہے؟ یا وہ بچیوں کی تعلیم پر بات کیوں کرتی ہے؟
  3. جاسم محمد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں :) بھارت و پاکستان ایک دوسرے کے کشمیر کو مقبوضہ کہتے ہیں اور اسے ہتھیانے کے خواہاں ہیں
  4. جاسم محمد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    آپ ملالہ کی حفاظت کی ضمانت دے دیں۔ وہ پاکستان آکر اپنی تعلیم مکمل کر لیں گی :)
  5. جاسم محمد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    پیر صاحب کو بھی ایسا شوہر بننا چاہئے جو کہتا تھا کہ بیوی آٹا گوندھتے وقت ہلتی کیوں ہے؟ :)
  6. جاسم محمد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    ملالہ پاکستانی بچیوں کی تعلیم کیلئے کام کر رہی تھی۔ اس وجہ سے اسے گولی پاکستانی طالبان نے ماری۔ ملالہ کو ایمرجنسی علاج کیلئے برطانیہ پاکستانی فوج نے منتقل کیا۔ لیکن وہ پھر بھی “کسی اور” کا مہرہ ہے۔ ایسا مضحکہ خیز استدلال صرف پاکستانی ہی دے سکتے ہیں۔ :)
  7. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    تحریک انصاف حکومت کی بہترین سفارتکاری: عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن معاملہ پر بھارت کا موقف رد کر دیا دنیا نے ابھی نندن معاملہ پر پاکستان کا ساتھ دیا سلامتی کونسل نے کشمیر پر بھارت کا موقف مسترد کر دیا
  8. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    ترجمان فوج اور وزیر خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ ۳۰ سالوں میں پہلی بار حکومت اور ریاست ایک پیج پر ہے
  9. جاسم محمد

    نواز شریف اور جنرل ضیا الحق کی میراث

    نواز شریف اور جنرل ضیا الحق کی میراث 17/08/2019 خورشید ندیم جنرل ضیا الحق کو دنیا سے رخصت ہوئے اکتیس سال ہو گئے۔ کیا مرحوم کے بارے میں تاریخ نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا؟ میں نے زندگی میں جو چند بڑے اجتماعات دیکھے ہیں، ان میں سے ایک جنرل ضیا الحق مر حوم کا جنازہ بھی ہے۔ خلقِ خدا اس طرح سے...
  10. جاسم محمد

    ڈیفنس میں تین دوستوں کے کرنٹ سے جاں بحق ہونے کی دلخراش داستان

    ڈیفنس میں تین دوستوں کے کرنٹ سے جاں بحق ہونے کی دلخراش داستان کراچی(نیوز ڈیسک) ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار تین دوستوں طلحہ تنویر، حمزہ طارق اور فیضان سلیم کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے کے حوالے سے اپنے گھر کی بالکنی سے یہ دلخراش حادثہ دیکھنے والی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ایک انتہائی المناک اور...
  11. جاسم محمد

    ایٹمی حملے میں پہل کرسکتے ہیں، بھارتی وزیر دفاع

    ایٹمی حملے میں پہل کرسکتے ہیں، بھارتی وزیر دفاع 17 اگست 2019 بھارتی وزیر دفاع نے ایٹمی ہتھیاروں کو پہلی ترجیح کے طور پر استعمال نہ کرنے کی پالیسی سے انحراف کی دھمکی دی۔ فوٹو : فائل پوکھران: بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دبے لفظوں میں ایٹمی حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت فی الحال...
  12. جاسم محمد

    لڑکیوں کی پیدائش روکنے کی متنازعہ ٹیکنالوجی پر ماہرین پریشان

    لڑکیوں کی پیدائش روکنے کی متنازعہ ٹیکنالوجی پر ماہرین پریشان ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے جاپانی ماہرین نے جنسی کروموسوم کی رفتار کم یا زیادہ کرنے والی ایک ٹیکنالوجی بنائی ہے جسے چوہوں اور مویشیوں پر آزمایا جاچکا ہے۔ فوٹو: فائل ہیروشیما: ماہرین نے بچے کی جنس کے انتخاب کی ایک نئی ٹیکنالوجی پر اپنی...
  13. جاسم محمد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    یہی تو بات ہے کہ سُپر ریڈر آصف اثر نے بھی ملالہ کی پوری ٹویٹ نہیں پڑھی۔ بلکہ ایک خائن مصنف کی ملالہ سے متعلق باتوں پر اندھا اعتماد کیا۔
  14. جاسم محمد

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    محفل پر آجکل زبرست تصاویر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ ایک دھاگے میں مزے مزے کے کھانے تو دوسرے میں مزے مزے کے نظارے :)
  15. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بھائی لنک دیا تو ہے: Zack A.
  16. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    امریکہ اور بھارت کے تعلقات امریکہ اور اسرائیل جیسے مضبوط نہیں ہیں جو ایسی لمبی پلاننگ کرتے پھریں۔ یاد رہے کہ ٹرمپ مودی کو بھارت کی افغان پالیسی کی وجہ سے سر عام کھری کھری سنا چکے ہیں۔ بھارت کے ساتھ جو ماضی میں فیورایبل تجارتی اور ویزہ جاتی معاہدے ہوئے تھے ان کو بھی ٹرمپ نے ختم کر دیا ہے۔ اور...
  17. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    چین کا بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ۔خطے سمیت پوری دنیا میں کئی ٹریلین ڈالرز کی سرمایہ کاری۔ جگہ جگہ چینی عسکری اڈے۔ امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی سرد جنگ۔ یہ سب اگر سپر پاور بننے کیلئے نہیں تو مجھے نہیں معلوم کس خوشی میں یہ سب کر رہا ہے :)
  18. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    ٹرمپ کے الفاظ پر غور نہیں کیا شاید۔ اس نے کہا تھا کہ اگر بھارت اور پاکستان چاہے تو امریکہ مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ بھارت کو اس بیان سے لگا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو شملہ معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشلائز کر رہا ہے۔ جس کا شدید رد عمل آرٹیکل 370 اور 35 اے کے جبری...
  19. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    دیکھیں کشمیر میں تین ایٹمی قوتوں، ایک عالمی قوت اور دو علاقائی قوتیں کے برابر کے حصص ہیں۔ اس طرح کی جذباتی باتوں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا۔ چین اسی لئے اتنی جلدی اس مسئلہ کو سلامتی کونسل میں لے کر گیا ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ اس کا سوپر پاور بننے کا خواب خطے میں عدم استحکام کی وجہ سے چکنا...
Top