میرے خیال میں میاں صاحب نےاپنی غلطیوں کی تلافی کی تاحال کوئی کوشش نہیں کی۔
اپنے پہلے دور حکومت میں نواز شریف نے فوج کے دباؤ پر اکانمک ریفرمز ایکٹ پاس کر کے ملک میں پہلی بار منی لانڈرنگ کو قانونی تحفظ فراہم کیا تھا۔
بعد میں مختلف جعلی کمپنیز جیسے حدیبیہ پیپر ملز، العزیزیہ ، ہل میٹل، فلیگ شپ،...